خوش آمدید
ان شاء اللہ
اگر آپ نے اجازت دی تو آپ کا سر کھانے کی کوشش کریں گے
سافٹ وئیر انجینئر بھائی
ان شاء اللہ
اگر آپ نے اجازت دی تو آپ کا سر کھانے کی کوشش کریں گے
سافٹ وئیر انجینئر بھائی
اس لیے آگیا خوش آمدید کہنے۔۔۔

میرے خیال میں نیٹ کے سلو یا خرابی کی صورت میں ایسا ہوجاتا ہے ۔۔۔
"ساغر کے صدیق " ہیں آپ تو ہمارے دلبر ٹھہرے محترم بلال جی
عمر سیف بھائی جب میں موبائل سے مراسلہ ارسال کرتاہوں تو اکثر دو دو دفعہ پوسٹ ہوجاتاہے
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%DA%A9%D8%A7-%DA%AF%D8%AC%D9%86%DB%8C.68010/page-3