سیف بھائی میرا وجود کافی زیادہ لگ رہا ھے تصویر میں شاید اسی وجہ سے بھی دو دو دفعہ خوش آمدید کر رھے ہیں
سیف بھائی میرا وجود کافی زیادہ لگ رہا ھے تصویر میں شاید اسی وجہ سے بھی دو دو دفعہ خوش آمدید کر رھے ہیں
اس حساب سے تو مجھے 3 بار کہنا چاہئے تھا ۔۔
جوئیں تو نہیں ہوں گی؟؟؟؟؟
اور کوئی صورت نظر نہیں آتی
اس کا مطلب ہے چانس ہیں
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%DA%A9%D8%A7-%DA%AF%D8%AC%D9%86%DB%8C.68010/page-4