اردو محفل میں خوش آمدید۔
آپ کو یہ محفل ضرور پسند آئے گی۔ خوش آمدیدکے مراسلوں سے کچھ اندازہ ہو گیا ہوگا۔
آپ کو یہ محفل ضرور پسند آئے گی۔ خوش آمدیدکے مراسلوں سے کچھ اندازہ ہو گیا ہوگا۔


ازالیہ صاحبہ!
یہ بھی خوب رہی!!!
تسی وی کبھی جولی تھے!!!
یہ والی انگلش فلم اردو میں تھی کیا؟؟
اور ہمیں ایسا لگتا ہے جیسے ہڈیوں کے کسی فلو کا ازالہ کیا جارہا ہو۔۔۔
بہنا بہنا کہنے والے اب اپنا flow چیک کرلیں!!!
خوش آمدید خوش آمدید ازالیہ😊😊
بہت بہترین نام تجویز کیا ہے جناب
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B2%D8%A7%D9%84%DB%8C%DB%81-%D8%A8%D9%88%D9%86-%D9%81%D9%84%DB%8C%D8%A7.101610/page-5