اسد قریشی — اگست 29، 2012 9:12 صبح
نام ؛ اسد قریشی
تخلص ؛ اسد
تعلیم؛ بی کام
موجودہ رہائش ؛ کراچی
شعر و شاعری
شمشاد — اگست 29، 2012 9:20 صبح
اسد صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
ساجد — اگست 29، 2012 9:21 صبح
خوش آمدید جناب اسد قریشی اسد صاحب۔
قیصرانی — اگست 29، 2012 10:11 صبح
خوش آمدید اسد قریشی۔ شعر و شاعری پڑھنے سے دلچسپی ہے کہ لکھنے سے بھی؟
محمد شعیب — اگست 29، 2012 10:17 صبح
خوش آمدید اسد بھائی ۔

انیس الرحمن — اگست 29، 2012 10:20 صبح
خوش آمدید جناب۔

اسد قریشی — اگست 29، 2012 10:26 صبح
تمام احباب کی محبتوں کا بیحد ممنون ہوں، قیصرانی صاحب، ابھی تو پڑھنا ٹھیک سے نہیں آتا لکھنے کی باری تو بعد کی ہے....بہت نوازش
نایاب — اگست 29، 2012 10:58 صبح
محترم اسد قریشی بھائی
محفل اردو میں دلی خوش آمدید
محمد وارث — اگست 29، 2012 6:10 شام
خوش آمدید جناب اسد قریشی صاحب
حسیب نذیر گِل — اگست 29، 2012 6:27 شام
خوش آمدید اسد صاحب
حسیب نذیر گِل — اگست 29، 2012 6:27 شام
احمد علی — اگست 29، 2012 6:28 شام
مرحبا جناب
حسیب نذیر گِل — اگست 29، 2012 6:30 شام
حسیب نذیر گِل — اگست 29، 2012 6:31 شام
اسد قریشی — اگست 30، 2012 5:16 صبح
مستقل پتہ باغ_ارم، انشااللہ
ذوالقرنین — اگست 30، 2012 5:19 صبح
اردو محفل میں دلی خوش آمدید اسد قریشی صاحب!
عائشہ عزیز — اگست 30، 2012 5:21 صبح
محفل میں خوش آمدید انکل
احسن مرزا — اگست 31، 2012 11:24 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید اسد بھائی!!
عمر سیف — اگست 31، 2012 11:28 صبح
خوش آمدید ۔۔۔
نیلم — اگست 31، 2012 11:30 صبح
خوش آمدید