اسد قریشی سے تعارف

محمدصابر — اگست 31، 2012 11:37 صبح
خوش آمدید اسد قریشی
باباجی — اگست 31، 2012 11:45 صبح
خوش آمدید جناب
سیدہ شگفتہ — ستمبر 2، 2012 7:11 صبح
السلام علیکم، اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
محمد بلال اعظم — اکتوبر 8، 2012 12:43 شام
خوش آمدید جناب
ملک عدنان احمد — اکتوبر 8، 2012 1:37 شام
خوش آمدید اسد بھائی۔ آپکی آمد کے ساتھ ہی آپکا تازہ کلام بھی پڑھنے کو ملا۔ فراز کی زمین پر آپکی پختہ سوچ کے پھول بوٹے اور ان پر آپکے بیان کی فصاحت کی اوس۔۔ ماشاءاللہ۔ اردو محفل کے صحنِ چمن میں آپکی آمد گویا فصلِ گل کی آمد کا پیش خیمہ ہے۔
اور یقیناَ َ آپ کی صحبت اردو بزمِ سخن میں ہم جیسے نوآموزوں کے لیے مفید ثابت ہوگی
احمد بلال — اکتوبر 8، 2012 1:54 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
عمر سیف — اکتوبر 8، 2012 4:47 شام
خوش آمدید۔۔۔
عاطف بٹ — اکتوبر 8، 2012 5:08 شام
خوش آمدید قریشی صاحب
محمد بلال اعظم — اکتوبر 8، 2012 6:20 شام
واہ واہ واہ
میں نے دھاگہ تازہ کر دیا
۔
۔
۔
واہ واہ واہ
میں نے دھاگہ تازہ کر دیا
۔
۔
۔
واہ واہ واہ
میں نے دھاگہ تازہ کر دیا
۔
۔
۔
الف عین — اکتوبر 9، 2012 4:34 صبح
شکریہ بلال اس تازگی کے لئے، اسد کو تو میں نے بھی خوش آمدید نہیں کہا تھا، ان کی شاعری سے تعارف پہلے ہو گیا!!!
اسد قریشی — نومبر 14، 2012 5:54 صبح
تمام دوستوں کے خلوص و محبت کا ایک مرتبہ پھر شکرگزار ہوں۔
بہت نوازش!
محمدعمرفاروق — دسمبر 24، 2012 7:26 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B3%D8%AF-%D9%82%D8%B1%DB%8C%D8%B4%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.53864/page-2