اسلام علیکم

قرۃالعین اعوان — مئی 9، 2015 6:42 شام
خوش آمدید!
عندلیب — مئی 10، 2015 2:09 صبح
خوش آمدید بہن!:)
Mystic Enigma — مئی 10، 2015 11:48 صبح
یہ آپ نے اپنا تعارف لکھا ہے یا ہمارے چہرے سے نقاب الٹنا منظور ہے؟
نقاب پوشی ہے یا حجاب نشینی ۔۔۔لفظ لفظ جام ہے ..۔ اور لفظ لفظ زہر ہے ..۔ جو اندر وہ ظاہر ہو
Mystic Enigma — مئی 10، 2015 11:50 صبح
شکریہ۔عندلیب بہن اور۔قرات العین بہن کا ..
آبی ٹوکول — مئی 10، 2015 11:54 صبح
خشک آمدید جی
Mystic Enigma — مئی 10، 2015 12:07 شام
شکریہ
ادب دوست — مئی 10، 2015 12:39 شام

کمال ہے ۔ :D:p:D
بندہ یہ جسارت نہ کرسکا۔
ثاقب عبید — مئی 10، 2015 2:00 شام
اچھا تعارف ہے۔
خوش آمدید۔
آبی ٹوکول — مئی 10، 2015 6:05 شام
کمال ہے ۔ :D:p:D
بندہ یہ جسارت نہ کرسکا۔
بس جی جسکی جسارت اسی کو ساجھے ۔۔آہو
تلمیذ — مئی 10، 2015 6:41 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، صاحب۔
محمد وارث — مئی 11، 2015 4:25 صبح
خوش آمدید
الف عین — مئی 11، 2015 6:13 صبح
خوش آمدید پہیلی در پہیلی
arifkarim — مئی 11، 2015 6:14 صبح
آمدید غامدید!
Mystic Enigma — مئی 11، 2015 3:50 شام
خوش آمدید پہیلی در پہیلی
نام کے ترجمہ بھی ہوتا ہے ..۔ شکریہ
عمر سیف — مئی 12، 2015 5:07 شام
خوش آمدید ۔۔
Mystic Enigma — مئی 13، 2015 3:03 شام
یہ بہت اچھی جگہ ہے. گوگل میں اردو فانٹ تلاش کرتے کرتے یہاں آئی. آکر اچھا لگا
عثمان علی قریشی — مئی 13، 2015 4:02 شام
محفل پر خوش آمدید جناب
ادب دوست — مئی 13، 2015 4:32 شام
نقاب پوشی ہے یا حجاب نشینی ۔۔۔لفظ لفظ جام ہے ..۔ اور لفظ لفظ زہر ہے ..۔ جو اندر وہ ظاہر ہو

آپ شاعرہ ہیں ؟ ہائیکو کہتی ہیں ؟
اگر ان دونوں باتوں کا جواب "نہیں" ہے تو
آپ کے مزاج کے قریب ہے (شائد) شروع کر دیں تو بہتر ہے ۔
Mystic Enigma — مئی 13، 2015 4:46 شام
آپ شاعرہ ہیں ؟ ہائیکو کہتی ہیں ؟
اگر ان دونوں باتوں کا جواب "نہیں" ہے تو
آپ کے مزاج کے قریب ہے (شائد) شروع کر دیں تو بہتر ہے ۔
میری ذات سے زیادہ جانتا ہے و ..آئینہ سا بن گیا ہے وہ. ہم جانتے نہیں کیا ہے ہائیکو .. مشورہ دے کے چل دیا ہم کو
اندازے لگانا تو آپ سے سیکھے کوئی ..بہت اچھا لگاتے ہیں
باباجی — مئی 13، 2015 6:04 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.81845/page-3