ریت — مئی 10، 2006 7:55 شام
شمشاد نے کہا:
“ پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟
دانی بھائی ۔ اب کیوں ؟؟ تو وہ امی سے پوچھنا پڑے گا “
دانی بھائی اب آپ کی امی یا ابو تو آپ کو دانی “بھائی“ نہیں کہتے ہوں گے ناں۔
وہ مجھے دانی کہتے ھیں ۔۔ اگے بھائی میری بہنوں نے لگا دیا ھے ۔
ریت — مئی 10، 2006 8:16 شام
یہ کیا ھے ؟؟؟

محب علوی — مئی 10، 2006 8:28 شام
یہ آر ایس ایس فیڈ استعمال کرنے کا طریقہ ہے۔
شمیل یہ بہت اچھا ٹیوٹریل ہے اور اسے صحیح جگہ منتقل کرنا پڑے گا۔ ایک اور بندہ میں گھیر کر لارہا ہوں۔
زیک — مئی 10، 2006 8:29 شام
شمیل: میں نے آپ کی رسس فیڈ والی پوسٹ
یہاں منتقل کر دی ہے۔
قیصرانی — مئی 10، 2006 8:31 شام
بہت عمدہ شمیل بھائی۔
ریت بھائی، اصل میںشمیل بھائی نے دانیال بھائی کو اس محفل میں بیک وقت ہونے والے تمام پیغامات تک رسائی حاصل کرنے کا طریقہ بتایا ہے۔ آپ بھی یہ استعمال کریں۔ بہت اچھا طریقہ ہے۔
بے بی ہاتھی
ریت — مئی 10، 2006 8:33 شام
یہ رسس فیڈ کیا ھے ؟؟؟
کافی مشکل میں ھوں

ریت — مئی 10، 2006 8:34 شام
قیصرانی نے کہا:
بہت عمدہ شمیل بھائی۔
ریت بھائی، اصل میںشمیل بھائی نے دانیال بھائی کو اس محفل میں بیک وقت ہونے والے تمام پیغامات تک رسائی حاصل کرنے کا طریقہ بتایا ہے۔ آپ بھی یہ استعمال کریں۔ بہت اچھا طریقہ ہے۔
بے بی ہاتھی
ریت بھی میں ھوں اور دانیال بھی ۔۔ پر مجھے وہ سب سمجھ نہیں آیا ۔
قیصرانی — مئی 10، 2006 8:55 شام
ریت نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بہت عمدہ شمیل بھائی۔
ریت بھائی، اصل میںشمیل بھائی نے دانیال بھائی کو اس محفل میں بیک وقت ہونے والے تمام پیغامات تک رسائی حاصل کرنے کا طریقہ بتایا ہے۔ آپ بھی یہ استعمال کریں۔ بہت اچھا طریقہ ہے۔
بے بی ہاتھی
ریت بھی میں ھوں اور دانیال بھی ۔۔ پر مجھے وہ سب سمجھ نہیں آیا ۔
ارے بھائی یہ میںمذاق کر رہا تھا۔ ویسے آپ ماسٹرز کر رہے ہیں کمپیوٹرز میں۔ کوشش کریں باقی ہم لوگ آپ کی رہنمائی کریں گے۔ مل جل کر کام ہو جائے گاانشاءاللہ۔
بے بی ہاتھی
محمد شمیل قریشی — مئی 10، 2006 9:32 شام
دانیال بھائي : یہ آپ کو تب ہی سمجھ میں آئے گی جب آپ میرا مضمون پوری یک سوئي سے پڑھیں گے ۔ مضمون کو ایک اور کارآمد جگہ منتقل کر دیا گیا ہے ۔ اگر آپ میرا مضمون دوبارہ پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دئیے گئے ربط کو استعمال کیجیے ۔
http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=37863#37863
فرذوق احمد — مئی 11، 2006 6:47 صبح
خوش آمدید آپ کو ریت صاحب
سیفی — مئی 11، 2006 9:51 صبح
فرزوق: یہ آپ نے اپنے ایواٹار میں لڑکی کی تصویر کیوں لگا لی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟

محمد شمیل قریشی — مئی 11، 2006 10:00 صبح
farzooq ahmed نے کہا:
خوش آمدید ریت بھائی اور شمیل بھائی بہت خوب آپ نے بہت اچھے انداز میں وہ فرمایا ہے اور میں نے جو اپنے لکھا وہ ڈاؤن لوڈ کیا اس کا فائدہ کیا ہے
فرزوق : میں نے آپ کو اور دانیال بھائی کو محفل کو آر ایس ایس ریڈر میں سیٹ کرنے کا طریقہ شایع کیا تھا ۔ دراصل یہ مضمون میں نے آپ کے کہنے پر کل رات گئے اس ڈور میں شامل کیا تھا ۔ اب زکریا بھائی نے اس مضمون کو ایک اور خاص جگہ منتقل کر دیا ہے ۔ اس جگہ کا پتہ نیچے دیا گیا ہے ۔ اگر آپ مضمون کر پڑھ کر اپنے کمپیوٹر میں آر ایس ایس ریڈر انسٹال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی نیچے دئیے گے ربط کو چھوئیں ( کلک ) کریں ۔ شکریہ ۔
http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=37863#37863
تیشہ — مئی 11، 2006 12:43 شام
سلام ، ن ، ویلکم ریت ،
ریت — مئی 11، 2006 8:35 شام
محمد شمیل قریشی نے کہا:
دانیال بھائي : یہ آپ کو تب ہی سمجھ میں آئے گی جب آپ میرا مضمون پوری یک سوئي سے پڑھیں گے ۔ مضمون کو ایک اور کارآمد جگہ منتقل کر دیا گیا ہے ۔ اگر آپ میرا مضمون دوبارہ پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دئیے گئے ربط کو استعمال کیجیے ۔
http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=37863#37863
انشاءاللہ ۔۔
ریت — مئی 11، 2006 8:36 شام
قیصرانی نے کہا:
ریت نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بہت عمدہ شمیل بھائی۔
ریت بھائی، اصل میںشمیل بھائی نے دانیال بھائی کو اس محفل میں بیک وقت ہونے والے تمام پیغامات تک رسائی حاصل کرنے کا طریقہ بتایا ہے۔ آپ بھی یہ استعمال کریں۔ بہت اچھا طریقہ ہے۔
بے بی ہاتھی
ریت بھی میں ھوں اور دانیال بھی ۔۔ پر مجھے وہ سب سمجھ نہیں آیا ۔
ارے بھائی یہ میںمذاق کر رہا تھا۔ ویسے آپ ماسٹرز کر رہے ہیں کمپیوٹرز میں۔ کوشش کریں باقی ہم لوگ آپ کی رہنمائی کریں گے۔ مل جل کر کام ہو جائے گاانشاءاللہ۔
بے بی ہاتھی
اانشاءاللہ ۔
ریت — مئی 11، 2006 8:38 شام
بوچھی نے کہا:
شکریہ بوچھی
تیشہ — مئی 11، 2006 8:39 شام
ریت نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شکریہ بوچھی

بوچھی ؟ نیہں آپ مجھے باجو کہہ سکتے ہیں ،
ریت — مئی 11، 2006 8:44 شام
بوچھی نے کہا:
ریت نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شکریہ بوچھی

بوچھی ؟ نیہں آپ مجھے باجو کہہ سکتے ہیں ،
اچھا ۔ آپ کو برا تو نہیں لگا ۔
باجو بڑی سسٹر کو کہتے ھیں ۔

شمشاد — مئی 11، 2006 10:42 شام
باجو بڑی بہن ہی کو کہتے ہیں اور ان کو باجو بلانے میں خوشی ہوتی ہے۔
اور ویسے بھی بقول رضوان یہ جگت باجو ہیں، یعنی کہ سب کی۔
تیشہ — مئی 12، 2006 1:09 شام
ریت نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ریت نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شکریہ بوچھی

بوچھی ؟ نیہں آپ مجھے باجو کہہ سکتے ہیں ،
اچھا ۔ آپ کو برا تو نہیں لگا ۔
باجو بڑی سسٹر کو کہتے ھیں ۔
میں سب کی بڑی سسٹر ہی ہوں ،

ویسے کچھ کچھ یہاں مجھ سے بھی بڑے ہیں عمر میں ، اب میں اتنی بھی بڑی نیہں

مگر پھر بھی مجھے اچھا لگتا ہے اگر باجو ‘ کہا جائے تو ،