جناب ، وہ تو ہنسی مذاق تھا ، میں خود ہی تو بڑھا چڑھا کے بتاتی ہوں تاکہ لوگ مجھے بڑا سمجیں اور ذرا ادب احترام سے رہے گے مگر خیققت یہ ہے کہ میں آپ سے بھی چھوٹی ھوں
مجھ سے بڑے بڑے ابھی ہں ،
اب یہ الگ بات کوئی یقین کرے یا نہ ، اسیپرڈر سے پوچھھ دیکھیں ،
باجو ایک کام کریںگی؟ڈاکٹر صاحب سے کہیں کہ میں اب ٹاپ ٹین میںآگیا ہوں، کیا ابھی بھی ان کے سوالات نہیں ملیں گے؟ شمشاد بھائئ نے دلاسا دیا تھا کہ وہ سوال کرلیں گے، مگر وہ بھی مصروف ہیں
اب میںبے چارہ کیا کروں؟
بے بی ہاتھی
شمشاد — مئی 13، 2006 8:03 شام
میں نے انٹرویو کے نام سے کہیں پوسٹ تو کیے ہیں سوالات قیصرانی اور جویریہ کے لیے
قیصرانی — مئی 13، 2006 8:32 شام
ارے معذرت کہ میری نگاہ نہیں پڑی۔ میں تلاش کرتا ہوں۔ ویسے اگر آپ برا نا منائیں تو اس کا لنک اگر محفوظ ہو توعنایت کر دیں۔
بے بی ہاتھی
شمشاد — مئی 13، 2006 9:03 شام
مجھے خود نہیں مل رہے وہ سوالات۔ اگر آپ کو مل جائیں تو مجھے بھی بتا دیجیئے گا۔
قیصرانی — مئی 13، 2006 9:27 شام
جی انشاء اللہ۔
بے بی ہاتھی
شمشاد — مئی 13، 2006 11:01 شام
پھر کوئی کامیابی ہوئی کہ میں ہی ڈھونڈوں؟
شمشاد — مئی 13، 2006 11:47 شام
یار بہت ڈھونڈا ہے، نہیں ملی وہ پوسٹ، اب دوبارہ لکھتا ہوں، تعارف کے زمرے میں جا کر۔
میں سب کی بڑی سسٹر ہی ہوں ، ویسے کچھ کچھ یہاں مجھ سے بھی بڑے ہیں عمر میں ، اب میں اتنی بھی بڑی نیہں مگر پھر بھی مجھے اچھا لگتا ہے اگر باجو ‘ کہا جائے تو ،
جی ریت بھائی، باجو اور باجی مترادف ہیں۔ اور باجی بڑی بہن کو کہتے ہیں۔ جب ان کا نام باجی یا باجو پڑا تو اس کا مطلب ہے کہ سب نے انہیں بڑی بہن مان لیا
بے بی ہاتھی