ریت — مئی 21، 2006 8:06 شام
شمشاد نے کہا:
کیسا اتفاق ہے، آپ نے تعارف کا کہا اور مجھے یاد آیا کہ آج تو میری شادی کی سالگرہ بھی ہے۔
(ویسے ہمارے ایک پرانے رکن شادی شدہ کو شادی شہدا لکھا اور پڑھا کرتے ہیں)
بھائی جان بہت بہت مبارک آپ کو ۔
شمشاد — مئی 21، 2006 8:07 شام
ڑ
ریت نے کہا:

آپ کے بارے جان کر بیت خوشی ہوئی۔ کافی مشکل اردو لکھ دی آپ نے تو
ریت بھائی میں نے ایسی کون سے مشکل اردو لکھ دی؟ مجھے تو یقین کریں اردو اتنی آتی ہی نہیں۔
اب آپنے بارے میں بھی تو بتائیے۔
شمشاد — مئی 21، 2006 8:09 شام
ریت نے کہا:
شمشاد نے کہا:
کیسا اتفاق ہے، آپ نے تعارف کا کہا اور مجھے یاد آیا کہ آج تو میری شادی کی سالگرہ بھی ہے۔
(ویسے ہمارے ایک پرانے رکن شادی شدہ کو شادی شہدا لکھا اور پڑھا کرتے ہیں)
بھائی جان بہت بہت مبارک آپ کو ۔
بہت بہت شکریہ ریت بھائی۔
ریت — مئی 21، 2006 8:14 شام
نام دانیال
پڑھتا ھوں اور جاب کر رھا ھوں ایک فرم میں in account's department
اور جو پوچھنا ھے پوچھ لیں
شمشاد — مئی 21، 2006 8:47 شام
بھائی بہن ؟
آپ کا نمبر ؟
تعلیم ؟
ریت — مئی 24، 2006 9:04 شام
شمشاد نے کہا:
بھائی بہن ؟
آپ کا نمبر ؟
تعلیم ؟
3 بھائی 1 چھوٹی بہن ھے
میں بڑا ھوں بہن بھائیوں میں
ماسٹز کر رھا ھوں کمپیوٹر سائنس میں
شمشاد — مئی 24، 2006 9:36 شام
اللہ کریم آپ سبکو خوش رکھے اور آپ کو کامیابی عطا فرمائے۔
ریت — مئی 27، 2006 8:25 شام
شمشاد نے کہا:
اللہ کریم آپ سبکو خوش رکھے اور آپ کو کامیابی عطا فرمائے۔
ٕ
آمین ۔
شمشاد — مئی 27، 2006 8:35 شام
آپ غائب کہاں ہو جاتے ہیں اتنے اتنے دن۔
متواتر آتے رہا کریں۔
فرضی — مئی 28، 2006 3:20 شام
اگرچہ مجھے بہت دیر ہوگئ ریت آپکو ویلکم کرنے میں یہاں تک کہ آپکی پوسٹس کی تعداد بھی مجھ سے زیادہ ہوگئ ہے لیکن پھر بھی۔۔ خوش آمدید۔
مجھے شمشاد، بوچھی اور شمیل کے پیار بھرے اور معلوماتی باتیں کافی پسند آئی۔ شمیل آر ۔ایس۔ایس کی معلومات کے لیے بہت شکریہ
شمشاد — مئی 29، 2006 11:43 شام
اس کے بعد آپ پھر خاموش؟
فرضی — مئی 30، 2006 2:25 شام
ہاں بھئ خاموشی کیوں؟ شمشاد بھائ کی شادی کی سالگرہ ہے۔ ین کو ہار پہنائیے، مبارکباد دیجئے، تحفے دیجیئے ۔۔۔۔
شمشاد بھائی آپ کو آپکی شادی کی سالگرہ مبارک ہو۔
شمشاد — مئی 30، 2006 2:46 شام
سالگرہ تو اب پرانی ہو گئی، اب تو اگلی سالگرہ آنے والی ہے اور یہ ین کون ہے جس کو ہار پہنا رہے ہیں، ہاں تحفہ ابھی بھی دے سکتے ہیں
