شمشاد — مئی 17، 2006 8:37 شام
بہت خوب۔ باجو بھی آپ کو مایوس نہیں کریں گی۔
ریت — مئی 17، 2006 8:38 شام
شمشاد نے کہا:
بہت خوب۔ باجو بھی آپ کو مایوس نہیں کریں گی۔
باجو غصہ تو نہیں کرتیں نہ ۔۔۔

شمشاد — مئی 17، 2006 8:43 شام
ریت نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بہت خوب۔ باجو بھی آپ کو مایوس نہیں کریں گی۔
باجو غصہ تو نہیں کرتیں نہ ۔۔۔
اس میں غصے والی کیا بات ہے؟
اور وہ تو ہر ایک سے ہنس بول لیتی ہیں، بقول رضوان کے ‘ جگت باجو‘ ہیں۔
ریت — مئی 17، 2006 8:46 شام
شمشاد نے کہا:
ریت نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بہت خوب۔ باجو بھی آپ کو مایوس نہیں کریں گی۔
باجو غصہ تو نہیں کرتیں نہ ۔۔۔
اس میں غصے والی کیا بات ہے؟
اور وہ تو ہر ایک سے ہنس بول لیتی ہیں، بقول رضوان کے ‘ جگت باجو‘ ہیں۔
پھر ٹھیک ھے

۔ میں نے ایسے ھی پوچھ لیا تھا
شمشاد — مئی 17، 2006 8:58 شام
اس بات کی تائید باجو بھی کر دیں گی۔
ریت — مئی 17، 2006 9:04 شام
پھر تو اور بھی گُڈ ھے ۔

تیشہ — مئی 17، 2006 9:15 شام
ریت نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ریت بھائی اب تو اچھی طرح سمجھ آ گئی ہو گی بات کی۔
جی آ تو گئی ھے مگر بڑی باجو اس لئے کہا تھا کہ میری کوئی باجو نہیں ھے میں نے ڈبل عزت دی تھی انھیں ۔

دی تھی ؟ کا کیا مطلب بھئی؟ ایسے ہی دیتے رہو ،

تیشہ — مئی 17، 2006 9:18 شام
ریت نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بہت خوب۔ باجو بھی آپ کو مایوس نہیں کریں گی۔
باجو غصہ تو نہیں کرتیں نہ ۔۔۔
کرتی ہوں بہت بہت مگر غلط بات پر ، ویسے نیہں کرتی ، جؤ جب تک ٹیھک ہے میں ٹیھک ہوں ، جیسے ہی کچھ غلط ہوا نیہں مجھے غصہ آیا نیہں ،

تیشہ — مئی 17، 2006 9:20 شام
شمشاد نے کہا:
ریت نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بہت خوب۔ باجو بھی آپ کو مایوس نہیں کریں گی۔
باجو غصہ تو نہیں کرتیں نہ ۔۔۔
اس میں غصے والی کیا بات ہے؟
اور وہ تو ہر ایک سے ہنس بول لیتی ہیں، بقول رضوان کے ‘ جگت باجو‘ ہیں۔
جی ہاں ، کبھی مجھے دیکھا کسی سے ناک بھوں چڑھا کر بات کرتے ہوئے؟

سب سے تو بولتی ہوں ہنس مکھھ بچی ہوں میں ،

ماوراء — مئی 17، 2006 10:53 شام
یہ بھی کسی کسی کا ہی کام ہوتا ہے۔ ورنہ کون آجکل اتنا ہنس مکھ ہوتا ہے۔
شمشاد — مئی 18، 2006 12:13 صبح
میں بھی تو ہوں ماورا

اتنا ہنس مکھ
اور ریت اب تو آپ کی تسلی ہو گئی۔
ریت — مئی 21، 2006 7:15 شام
بوچھی نے کہا:
ریت نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بہت خوب۔ باجو بھی آپ کو مایوس نہیں کریں گی۔
باجو غصہ تو نہیں کرتیں نہ ۔۔۔
کرتی ہوں بہت بہت مگر غلط بات پر ، ویسے نیہں کرتی ، جؤ جب تک ٹیھک ہے میں ٹیھک ہوں ، جیسے ہی کچھ غلط ہوا نیہں مجھے غصہ آیا نیہں ،
ٹھیک ھے۔ پر میں آپ کو شکایت کا موقعہ نہیں دونگا

ریت — مئی 21، 2006 7:16 شام
شمشاد نے کہا:
میں بھی تو ہوں ماورا

اتنا ہنس مکھ
اور ریت اب تو آپ کی تسلی ہو گئی۔
جی شمشاد بھائی تسلی ھی تسلی ھے اب تو

شمشاد — مئی 21، 2006 7:24 شام
یہ ہوئی نہ بات
ریت — مئی 21، 2006 7:27 شام
شمشاد نے کہا:

شمشاد بھائی کون سی بات

شمشاد — مئی 21، 2006 7:35 شام
یہی کہ اب آپ کو تسلی ہے۔
ریت — مئی 21، 2006 7:39 شام

شمشاد بھائی تھوڑا اپنا تعارف ھی کروا دیں
شمشاد — مئی 21، 2006 7:56 شام
یہ لیں
نام شمشاد ہے
سعودع عرب میں مزدوری کرتا ہوں
شادی شدہ ہوں
پاکستان میں راولپنڈی سے تعلق ہے
اس محفل میں آئے پانچ ماہ ہونے کو ہیں،
میں یہاں طفلِ مکتب ہوں، یہاں بڑے بڑے فلک بوس اور قد آور اراکین ہیں، ان سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کی کوشش میں رہتا ہوں۔
اور اب آپ پوچھ لیں جو چاہیں۔
ریت — مئی 21، 2006 8:00 شام

آپ کے بارے جان کر بیت خوشی ہوئی۔ کافی مشکل اردو لکھ دی آپ نے تو

شمشاد — مئی 21، 2006 8:02 شام
کیسا اتفاق ہے، آپ نے تعارف کا کہا اور مجھے یاد آیا کہ آج تو میری شادی کی سالگرہ بھی ہے۔
(ویسے ہمارے ایک پرانے رکن شادی شدہ کو شادی شہدا لکھا اور پڑھا کرتے ہیں)