اسلام و علیکم

میاں محمد عمر حیدر صابری — اپریل 6، 2014 9:51 صبح
میاں محمد عمر حیدر صابری
شمشاد — اپریل 6، 2014 9:55 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
میاں محمد عمر حیدر صابری — اپریل 6، 2014 10:04 صبح
بہت نوازش
ناصر علی مرزا — اپریل 6، 2014 10:07 صبح
خوش آمدید - اپنا تعارف تو کروا دیں - کیا اشغال ہیں
میاں محمد عمر حیدر صابری — اپریل 6، 2014 10:27 صبح
شہر_نعت فیصل آباد سے تعلق اور نقیب_محافل نعت
میاں محمد عمر حیدر صابری — اپریل 6، 2014 10:29 صبح
اور گولڈ جیولری کا کام کرتا ہوں
عبد الرحمن — اپریل 6، 2014 10:32 صبح
وعلیکم السلام!
خوش آمدید جناب!
میاں محمد عمر حیدر صابری — اپریل 6، 2014 10:35 صبح
وعلیکم السلام!
خوش آمدید جناب!
بہت شکریہ جناب
میاں محمد عمر حیدر صابری — اپریل 6، 2014 10:36 صبح
وعلیکم السلام!
خوش آمدید جناب!
بہت شکریہ جناب
میاں محمد عمر حیدر صابری — اپریل 6، 2014 10:37 صبح
بہت شکریہ جناب
میاں محمد عمر حیدر صابری — اپریل 6، 2014 10:38 صبح
بہت شکریہ جناب
قیصرانی — اپریل 6، 2014 10:46 صبح
محفل پر خوش آمدید :)
میاں محمد عمر حیدر صابری — اپریل 6، 2014 10:49 صبح
بے حد شکریہ
خالد محمود چوہدری — اپریل 6، 2014 11:11 صبح
خوش آمدید
تلمیذ — اپریل 6، 2014 11:16 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، صابری صاحب۔
میاں محمد عمر حیدر صابری — اپریل 6، 2014 11:30 صبح
شکریہ جناب
میاں محمد عمر حیدر صابری — اپریل 6، 2014 11:34 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، صابری صاحب۔
آپ کی نوازش کا شکریہ
زیک — اپریل 6، 2014 1:22 شام
خوش آمدید عمر
میاں محمد عمر حیدر صابری — اپریل 6، 2014 1:28 شام
نوازش
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 6، 2014 11:14 شام
وعلیکم السلا م و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں میاں محمد عمر حیدر صابری صاحب
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D9%88-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.73273/