اسلام و علیکم

الف عین — اپریل 7، 2014 4:23 صبح
خوش آمدید محفل میں۔ یہاں انڈر سکور استعمال نہ کریں، عجیب سی کوفت ہوتی ہے زیر کا یہ متبادل دیکھ کر
محمد وارث — اپریل 7، 2014 6:41 صبح
خوش آمدید عمر صاحب
میاں محمد عمر حیدر صابری — اپریل 7، 2014 6:50 صبح
وعلیکم السلا م و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں میاں محمد عمر حیدر صابری صاحب
شکریہ
میاں محمد عمر حیدر صابری — اپریل 8، 2014 7:58 صبح
وعلیکم السلا م و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں میاں محمد عمر حیدر صابری صاحب
بہت شکریہ جناب
قیصرانی — اپریل 8، 2014 8:21 صبح
شہر_نعت فیصل آباد سے تعلق اور نقیب_محافل نعت
خوش آمدید محفل میں۔ یہاں انڈر سکور استعمال نہ کریں، عجیب سی کوفت ہوتی ہے زیر کا یہ متبادل دیکھ کر
زیر کے لئے آپ > استعمال کر سکتے ہیں، زبر کے لئے < اور پیش کے لئے شفٹ p
میاں محمد عمر حیدر صابری — اپریل 8، 2014 8:37 صبح
زیر کے لئے آپ > استعمال کر سکتے ہیں، زبر کے لئے < اور پیش کے لئے شفٹ p
میرے پیارے بھائی ان پیج میں میں یہی کرتا ہوں موبائل میں نہیں ہوتا
میاں محمد عمر حیدر صابری — اپریل 8، 2014 8:40 صبح
خوش آمدید محفل میں۔ یہاں انڈر سکور استعمال نہ کریں، عجیب سی کوفت ہوتی ہے زیر کا یہ متبادل دیکھ کر
راہنمائی کا بے حد شکریہ محترم الف عین صاحب
قیصرانی — اپریل 8، 2014 8:48 صبح
میرے پیارے بھائی ان پیج میں میں یہی کرتا ہوں موبائل میں نہیں ہوتا
آپ کی بات بجا ہے۔ موبائل سے واقعی مشکل ہوتی ہے۔ ایسا کیجئے کہ جب موبائل سے لاگ ان ہوں تو اعراب کا استعمال چھوڑ دیں؟
جاسمن — اپریل 8، 2014 9:15 صبح
وعلیکم اسلام۔ خوش آمدید ۔چائے خانہ میں چائے آپکا اِنتظار کر رہی ہے۔ مہربا نی فرما کر تشریف لے چلئے۔
جاسمن — اپریل 8، 2014 9:19 صبح
وعلیکم اسلام۔ خوش آمدید۔ محفل چائے خانہ میں چائے آپ کا انتظار کر رہی ہے۔ مہربانی فرما کر اُدھر تشریف لے چلئے۔
غدیر زھرا — اپریل 9، 2014 3:32 شام
السلام علیکم :) خوش آمدید بھیا :)
انیس الرحمن — مئی 20، 2014 5:35 صبح
KwULv.png

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D9%88-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.73273/page-2