محفل میں خوش آمدید! یہاں سیکھنے سکھانے کے ان گنت مواقع موگود ہیں۔
گڈ
بھائی محفل میں ڈٹے رہنے سے تو شاید کسی کو اختلاف نہ ہو بس اٹک نے سے گریز کیجیے گا۔
فہد کس سے بات کررہے ہیں آپ ؟؟؟
میں نے تو بات اُن صاحب سے ہی کی ہے جنہوں ابھی کچھ دن پہلے محفل میں رکنیت اختیار کی ہے
ولیم شیکسیئر نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ اپنے آپ کو
اور جانے والے ؟؟؟
آنے والے ہوں یا یا جانے والے اپنی ذات کو پیچھے رکھ کر جو بھی فیصلہ جو بھی فیصلہ کریں وہ فلاح کا باعث بنے گا ۔۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D9%88-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.98009/page-2