اسلام و علیکم

محمد فہد — اگست 25، 2017 1:44 شام
اچھے لوگوں کو اور کتنا دور کرنا ہے ہم نے بہتر تو یہ ہے کہ ایسے لوگوں کو ان کے جانے سے پہلے پہچان لیں اور جانے نا دیں اگر چلے بھی جائیں تو آپ کو یہ پچھتاوا نہ ہو کہ آپ نے روکنے کی کوئی کوشش نہیں کی یا آپ نے انہیں ان کا جائز مقام نہین دیا :):)
مریم افتخار — اگست 25، 2017 3:24 شام
ہماری محفل میں خوش آمدید !!
گلزار خان — ستمبر 2، 2017 2:15 شام
اردو محفل میں خوش آمدید​

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D9%88-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.98009/page-3