اسلام --

شمشاد — مارچ 20، 2009 11:09 شام
مولانہ فضل الرحمان نے آجکل حلوے سے پرہیز کیا ہوا ہے۔ حلوے کا خرچہ نقد لینے میں کوئی مضائقہ نہیں، جسے وہ چندے کے نام پر وصول کر لیتے ہیں۔
جیا راؤ — مارچ 20، 2009 11:23 شام
مولانہ فضل الرحمان نے آجکل حلوے سے پرہیز کیا ہوا ہے۔ حلوے کا خرچہ نقد لینے میں کوئی مضائقہ نہیں، جسے وہ چندے کے نام پر وصول کر لیتے ہیں۔

بہت اچھاسوچا آپ نے۔۔۔۔۔ :biggrin: :biggrin: :biggrin:
شمشاد — مارچ 20، 2009 11:25 شام
یہ میں نے نہیں سوچا، یہ اُن کی اپنی سوچ ہے۔ کیوں مجھے مروانے کا ارادہ ہے۔
جیا راؤ — مارچ 20، 2009 11:25 شام
اگر تو مولانا فضل الرحمن سے متاثر ہوئے تو پھر ممکن ہے کہ انہوں‌نے حلوائی والی ح کی بجائے حلوے کی ہی فرمائش کی ہوگی۔ :grin:

"متاثر" تو لگتے ہیں۔۔۔ اب یہ نہیں پتہ مولانا فضل الرحمٰن سے یا کسی اور سے۔۔۔۔۔ :biggrin:
شمشاد — مارچ 20، 2009 11:27 شام
یہ حلوے سے ہی متاثر ہیں۔ فضل الرحمان کو لیکر انہوں نے کیا کرنا ہے۔
جیا راؤ — مارچ 20، 2009 11:29 شام
یہ میں نے نہیں سوچا، یہ اُن کی اپنی سوچ ہے۔ کیوں مجھے مروانے کا ارادہ ہے۔

آپ کو انہوں نے فون کر کے سوچ بتا دی؟ :eek:
گہرا یارانہ لگتا ہے آپ کا ان سے۔۔۔ :grin:
جیا راؤ — مارچ 20، 2009 11:30 شام
یہ حلوے سے ہی متاثر ہیں۔ فضل الرحمان کو لیکر انہوں نے کیا کرنا ہے۔

ہاہاہاہاہاہا:biggrin: :biggrin: :biggrin:
شمشاد — مارچ 20، 2009 11:47 شام
فون انہوں نے مجھے نہیں کیا، بلکہ فضل الرحمان کو کیا تھا۔
زین — مارچ 20، 2009 11:51 شام
ان کو "گاجر کا حلوہ کس طرح بناتے ہیں" والے دھاگے کا راستہ دکھائیے ۔ :grin:
جیا راؤ — مارچ 20، 2009 11:55 شام
آپ کو کیسے پتہ چلا پھر؟:confused::confused:
کہیں کوئ مؤکل وغیرہ۔۔۔۔ :eek:
زین — مارچ 20، 2009 11:57 شام
ان کو میں نے اطلاع دی ۔:grin:
جیا راؤ — مارچ 21، 2009 12:00 صبح
ان کو "گاجر کا حلوہ کس طرح بناتے ہیں" والے دھاگے کا راستہ دکھائیے ۔ :grin:

آپ کیوں نہیں دکھا دیتے۔۔۔؟ :biggrin:
جیا راؤ — مارچ 21، 2009 12:01 صبح
ان کو میں نے اطلاع دی ۔:grin:

اور آپ کو 'غیرمعتبر" ذرائع سے پتہ چلا۔۔۔؟:rolleyes:
زین — مارچ 21، 2009 12:24 صبح
آپ کیوں نہیں دکھا دیتے۔۔۔؟
مجھے خود کچھ دکھائی نہیں دے رہا تو دوسروں کو کیا رستہ دکھائونگا۔
اور آپ کو 'غیرمعتبر" ذرائع سے پتہ چلا۔۔۔؟
ہمارا اصول ہے اپنے "ذرائع" کے بارے میں‌کسی کو نہیں بتاتے۔:grin:
شمشاد — مارچ 21، 2009 8:28 صبح
آپ کیوں نہیں دکھا دیتے۔۔۔؟ :biggrin:

یہ لیں میں دکھا دیتا ہوں، اس میں کیا مشکل ہے۔
گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں؟
جیا راؤ — مارچ 21، 2009 10:03 صبح
مجھے خود کچھ دکھائی نہیں دے رہا تو دوسروں کو کیا رستہ دکھائونگا۔
ہمارا اصول ہے اپنے "ذرائع" کے بارے میں‌کسی کو نہیں بتاتے۔:grin:

اچھا اصول ہے۔۔ کاربند رہئیے اس پر۔۔۔ :biggrin:
شمشاد — مارچ 21، 2009 10:07 صبح
لیکن میں نے تو آپ کو راستہ دکھا دیا ہے۔ اب گاجر کا حلوہ کب ملے گا؟
جیا راؤ — مارچ 21، 2009 10:22 صبح
لیکن میں نے تو آپ کو راستہ دکھا دیا ہے۔ اب گاجر کا حلوہ کب ملے گا؟

:eek::eek:
راستہ تو آپ نے "صاحبِ دھاگہ" کو دکھایا ہے۔۔۔ :eek:
شمشاد — مارچ 21، 2009 10:31 صبح
ابھی آپ کو بھی تو دکھا دیا ہے۔ کسی بہن نے ترس نہیں کھایا، آپ ہی کھا لیں، ارے بھئی حلوہ نہیں ترس کا کہہ رہا ہوں۔
جیا راؤ — مارچ 21، 2009 10:35 صبح
ابھی آپ کو بھی تو دکھا دیا ہے۔ کسی بہن نے ترس نہیں کھایا، آپ ہی کھا لیں، ارے بھئی حلوہ نہیں ترس کا کہہ رہا ہوں۔

کیونکہ ہمیں گاجر کا حلوہ نہیں پسند۔۔۔ اس لئے راستہ بھی نہیں نظر آ رہا۔۔۔ :biggrin:
آپ بنائیے۔۔۔ پھر ہم کھا کر دیکھیں گے۔۔ ترس نہیں۔۔۔۔۔ حلوہ۔۔۔۔ :grin:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85.20214/page-2