شمشاد — مارچ 21، 2009 10:39 صبح
میں نے وہاں صحیح ہی لکھا تھا کہ سب کی سب نکمی بہنیں ہیں۔ کسی کو بھی ترس نہیں آیا۔
اب میں خود ہی بنانے کی کوشش کرتا ہوں۔
جیا راؤ — مارچ 21، 2009 10:41 صبح
بجا فرمایا۔۔۔۔ ہمیں انتظار رہے گا۔۔۔۔ آپ کا نہیں۔۔ حلوے کا۔۔۔ 

جیا راؤ — مارچ 21، 2009 10:50 صبح
خدارا۔۔ بات کہاں کی کہاں چل پڑی

جیا جی آپ نے تو "خشبو کی طرح میری پزیرائ کی" ہے
اس خوشبو میں "و" نہیں تھا۔۔ ؟؟ 
جیا راؤ — مارچ 21، 2009 10:51 صبح
بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی۔۔۔ !
احسن الزماں — مارچ 21، 2009 10:54 صبح
خدارا۔۔ بات کہاں کی کہاں چل پڑی

جیا جی آپ نے تو "خوشبو کی طرح میری پزیرائ کی" ہے

احسن الزماں — مارچ 21، 2009 10:55 صبح
اب ٹھیک ہے؟؟p:
جیا راؤ — مارچ 21، 2009 10:58 صبح
ہا ہا ہا ہا ہا
ایسے ہی اردو ٹھیک ہوگی تمہاری۔۔۔۔ 
احسن الزماں — مارچ 21، 2009 11:03 صبح
کہاں حلوائ اور کہاں ہم معصوم!!
بات چل ہی پڑی ہے تو پھر چنے کا حلوہ بھی بنوا دیجئے جیا سے بھائیوں!! لگتا ھے انہیں حلوہ بنانے کا کافی تجربہ ہے۔۔۔

احسن الزماں — مارچ 21، 2009 11:06 صبح
"تمہاری؟؟؟"

جیا راؤ — مارچ 21، 2009 11:07 صبح
کہاں حلوائ اور کہاں ہم معصوم!!
بات چل ہی پڑی ہے تو پھر چنے کا حلوہ بھی بنوا دیجئے جیا سے بھائیوں!!
لگتا ھے انہیں حلوہ بنانے کا کافی تجربہ ہے۔۔۔
یہ کیسے لگا آپ کو؟ 

جیا راؤ — مارچ 21، 2009 11:07 صبح
"تمہاری؟؟؟"
اتنی دیر سے عزت سے بات کر رہی ہوں۔۔۔ شکر کرو۔۔۔ 
احسن الزماں — مارچ 21، 2009 11:08 صبح
بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی۔۔۔ !
کہاں تلک بھلا!
احسن الزماں — مارچ 21، 2009 11:21 صبح
اتنی دیر سے عزت سے بات کر رہی ہوں۔۔۔ شکر کرو۔۔۔
میں بھی وہی حیران تمہیں کب سے آئ

احسن الزماں — مارچ 21، 2009 11:28 صبح
یہ کیسے لگا آپ کو؟ 
کیوں کہ جب سے میں یہاں آیا ہوں تب سے آپ وہی بنائے جا رہی ہیں!!
شمشاد — مارچ 21، 2009 11:37 صبح
احسن آپ بھی میری طرح صبر ہی کریں۔
ویسے میں جا رہا ہوں دوسرے دھاگے پر حلوہ بنانے۔
احسن الزماں — مارچ 21، 2009 11:42 صبح
احسن آپ بھی میری طرح صبر ہی کریں۔
ویسے میں جا رہا ہوں دوسرے دھاگے پر حلوہ بنانے۔
شمشاد اب دھاگوں کے حلوے کا زمانہ گیا۔۔ آج سے حقیقی حلوہ بنا کرے گا محفل میں
شمشاد — مارچ 21، 2009 11:50 صبح
وہ کیسے بنے گا بھائی جی؟ میں تو کب سے انتظار کر رہا ہوں۔
احسن الزماں — مارچ 21، 2009 12:46 شام
"باورچن" محترمہ جو آ گئیں ہیں۔۔
جیا راؤ — مارچ 21، 2009 1:01 شام
وہ کیسے بنے گا بھائی جی؟ میں تو کب سے انتظار کر رہا ہوں۔
تو آپ نے "حلوائی" سے رجوع نہیں کیا تھا ناں۔۔۔ وہ اب شاملِ محفل ہو چکے ہیں۔۔۔
خوش ہو جائیے۔۔۔۔ 
جیا راؤ — مارچ 21، 2009 1:02 شام
"باورچن" محترمہ جو آ گئیں ہیں۔۔
ہم تو اب تک آپ کو "محترم" خیال کئے ہوئے تھے۔۔۔۔۔ 
