اسلام --

شمشاد — مارچ 21، 2009 4:21 شام
ہیں تو کیا اھسن باورچن محترمہ ہیں؟
تو پھر آج کیا پیش کر رہی ہیں؟
جیا راؤ — مارچ 21، 2009 7:05 شام
ہیں تو کیا اھسن باورچن محترمہ ہیں؟
تو پھر آج کیا پیش کر رہی ہیں؟

ہم تو اب تک "حضرت" خیال کئے ہوئے تھے اب معلوم ہوا کہ "باورچن" ہیں۔۔۔ :rolleyes:
غالباً اسی مناسبت سے اسمِ گرامی بھی رکھا گیا ہے۔۔۔۔ لہسن۔۔ اھسن۔۔۔ :grin:
احسن الزماں — مارچ 21، 2009 8:50 شام
ہم تو اب تک آپ کو "محترم" خیال کئے ہوئے تھے۔۔۔۔۔ :):)

میں محترم ہی ہوں بس ذرا خود پر نگاہ دوڑائیے باورچن نظر آ جائیگی
احسن الزماں — مارچ 21، 2009 8:52 شام
ہیں تو کیا اھسن باورچن محترمہ ہیں؟
تو پھر آج کیا پیش کر رہی ہیں؟

میری ترف سے ناامیدی ہوگی اگر مجھے "باورچن" تصور کر رہے ہیں تو۔۔ یے شوق محترمہ جیا راؤ کے ہی ہیں انہیں مبارک!!‌
احسن الزماں — مارچ 21، 2009 8:54 شام
ہم تو اب تک "حضرت" خیال کئے ہوئے تھے اب معلوم ہوا کہ "باورچن" ہیں۔۔۔ :rolleyes:
غالباً اسی مناسبت سے اسمِ گرامی بھی رکھا گیا ہے۔۔۔۔ لہسن۔۔ اھسن۔۔۔ :grin:

جناب ہنسی نہیں آئ۔۔ اگلی بار ذرا اور محنت کیجیئے گا شاید آ جائے تب:idontknow:
جیا راؤ — مارچ 21، 2009 9:01 شام
میں محترم ہی ہوں بس ذرا خود پر نگاہ دوڑائیے باورچن نظر آ جائیگی

اہلِ محفل گواہ ہیں۔۔۔ہم آج تک محفل کے "کچن کارنر"میں نہیں پائے گئے۔۔۔ :biggrin:
جیا راؤ — مارچ 21، 2009 9:12 شام
میری ترف سے ناامیدی ہوگی اگر مجھے "باورچن" تصور کر رہے ہیں تو۔۔ یے شوق محترمہ جیا راؤ کے ہی ہیں انہیں مبارک!!‌

"طرف" اور "یہ"
درستگئ املا مہم۔۔۔ :battingeyelashes:
جیا راؤ — مارچ 21، 2009 9:16 شام
جناب ہنسی نہیں آئ۔۔ اگلی بار ذرا اور محنت کیجیئے گا شاید آ جائے تب:idontknow:

اس پہ آپ کو ہنسنا بھی نہیں‌تھا۔۔۔ :):)
زین — مارچ 21، 2009 10:03 شام
یہ "آپ" سرخ کیوں‌ہے ؟:grin:
جیا راؤ — مارچ 21، 2009 10:07 شام
کچھ باتیں بتائی نہیں جاتیں۔۔ خود سمجھی جاتی ہیں۔۔۔ :biggrin::biggrin:
احسن الزماں — مارچ 21، 2009 10:09 شام
کچھ باتیں بتائی نہیں جاتیں۔۔ خود سمجھی جاتی ہیں۔۔۔ :biggrin::biggrin:

کاپی پیسٹ :tongue:
زین — مارچ 21، 2009 10:10 شام
اچھا!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
احسن الزماں — مارچ 21، 2009 10:12 شام
اہلِ محفل گواہ ہیں۔۔۔ہم آج تک محفل کے "کچن کارنر"میں نہیں پائے گئے۔۔۔ :biggrin:

آپکو گھر کے "کچن"‌سے فرصت ملے تو جائیے نہ
جیا راؤ — مارچ 21، 2009 10:13 شام

الزام۔۔۔۔۔:):)
اس میں کوئی غلطی نہیں ہے۔۔:grin:
جیا راؤ — مارچ 21، 2009 10:14 شام
اچھا!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

آپ کو کیا ہوا زین۔۔۔ ؟؟ :rolleyes:
ہر کسی کی باتوں میں نہیں آتے اچھے بچے۔۔۔ :grin:
زین — مارچ 21، 2009 10:16 شام
میں نے تو آپ کی بات پر اچھا!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! کہا تھا لیکن اس دورانیہ میں اھسن صاھب/صاھبہ کا پیغام آگیا۔ :grin:
جیا راؤ — مارچ 21، 2009 10:16 شام
آپکو گھر کے "کچن"‌سے فرصت ملے تو جائیے نہ

اس کے لئے ہم اہلِ خانہ کی گواہی لا سکتے ہیں۔۔مگر بھائی گھر نہیں ہیں ابھی۔۔ :biggrin:
جیا راؤ — مارچ 21، 2009 10:17 شام
میں نے تو آپ کی بات پر اچھا!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! کہا تھا لیکن اس دورانیہ میں اھسن صاھب/صاھبہ کا پیغام آگیا۔ :grin:

ہاہاہاہاہاہاہاہا
پھر ٹھیک ہے۔۔۔ :tongue:
شمشاد — مارچ 22، 2009 12:44 شام
پھر کیا فیصلہ ہوا کہ باورچن کون ہے؟
جیا راؤ — مارچ 22، 2009 4:15 شام
"اھسن صاھبہ" :):)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85.20214/page-4