السلام علیکم۔۔۔۔

ڈاکٹرعامر شہزاد — فروری 14، 2017 11:31 صبح
حفل میں دس بارہ محفلین تو ہوں گے جن کے نام بتائے جا سکتے ہیں
جیسا کہ میں :music:
محمداحمد — فروری 14، 2017 11:37 صبح

ویسے ہم سراسر مذاق کر رہے تھے۔ :) :) :)
ورنہ اردو محفل ایسا فورم ہے کہ جہاں بہت سارے لوگ اپنے اصلی نام سے موجود ہیں۔
لاریب مرزا — فروری 14، 2017 11:42 صبح
محفل میں دس بارہ محفلین تو ہوں گے جن کے نام بتائے جا سکتے ہیں ورنہ باقی سب تو فرضی ناموں سے ہی ہیں۔ :) :) :)
جی احمد بھائی، ٹھیک کہا آپ نے۔ ظاہر ہے وہ تو محفلی نام ہی بتائیں گے نا۔ :)
ہم نے یہ تھوڑی نہ پوچھا ہے کہ سب کے اصلی نام بتائیں۔ :p
محمداحمد — فروری 14، 2017 11:46 صبح
جی احمد بھائی، ٹھیک کہا آپ نے۔ ظاہر ہے وہ تو محفلی نام ہی بتائیں گے نا۔ :)
ہم نے یہ تھوڑی نہ پوچھا ہے کہ سب کے اصلی نام بتائیں۔ :p

لیکن اسمِ صارف بتانے کے لئے آٹھ دس سال لگانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ بس زیادہ چلت پھرت والی لڑیوں کے ایک دو چکر ہی کافی ہیں۔ :) :) :)
ویسے ہم سمجھ رہے تھے کہ اس ہلکی پھلکی گفتگو کہ دوران شکیل صاحب دس نام جمع کر لیں گے لیکن شاید وہ آف لائن ہو گئے ہیں یا پھر مصروف۔ :)
لاریب مرزا — فروری 14، 2017 11:47 صبح
دس کچھ زیادہ نہیں ہو گئے ؟؟ :p
لیں جی!! پانچ ہزار اور پانچ اراکین میں سے صرف دس کے نام زیادہ ہیں؟؟ :whistle:
ڈاکٹرعامر شہزاد — فروری 14، 2017 11:49 صبح
لیں جی!! پانچ ہزار اور پانچ اراکین میں سے صرف دس کے نام زیادہ ہیں؟؟ :whistle:
آپ تو گاہے بگاہے میری معلو مات میں بھی اضافہ کر رہی ہیں ۔
کہ محفل میں پانچ ہزار سے زائد اراکین ہیں ۔ اب تو مجھے اپنی یاد داشت کی فکر ہونے لگی ہے :D
محمداحمد — فروری 14، 2017 11:49 صبح
لیں جی!! پانچ ہزار اور پانچ اراکین میں سے صرف دس کے نام زیادہ ہیں؟؟ :whistle:

ٹھیک! لیکن یہ بھی ہے کہ پانچ ہزار پانچ اراکین میں سے ڈھیٹ اراکین کا تناسب کافی کم ہے۔ :) :) :)
سید لبید غزنوی — فروری 14، 2017 11:56 صبح
پہلے تو بہت بہت مبارک پا جی اک چنگے پلیٹ فارم تے آن لئی۔۔تے نال نال خوش آمدید پا جی دیرآید درست آید۔۔
یہ کوئی ذات ہے ؟۔
تو یہاں لکھنا شروع کریں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
اردو محفل کو
بطورِ مہمان استعمال کر رہا تھا
اب مہمان نواز بن جائیں بڑے مزے اڑالیے ہیں مہمان نوازی کے اب (اس محفل کی بھی کوئی خدمت شدمت کردیں) رونق بڑھائیں۔۔اور محفل کو چار چاند لگائیں اپنی (اب پ ۔۔سے )
خوش رہیں سلامت رہیں اور چکر شکر لگاتے رہیں آپ کے ہر اچھے مراسلے پہ آپ کے منہ میں گھی شکر ۔۔۔
سید لبید غزنوی — فروری 14، 2017 11:58 صبح
محفل میں دس بارہ محفلین تو ہوں گے جن کے نام بتائے جا سکتے ہیں ورنہ باقی سب تو فرضی ناموں سے ہی ہیں۔ :) :) :)
پاجی کج اصلی ناماں نال وی ہیگے جے۔۔۔
لاریب مرزا — فروری 14، 2017 12:00 شام
لیکن اسمِ صارف بتانے کے لئے آٹھ دس سال لگانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ بس زیادہ چلت پھرت والی لڑیوں کے ایک دو چکر ہی کافی ہیں۔ :) :) :)
جبکہ ہمارا خیال ہے کہ مراسلے پڑھتے ہوئے جب تک ناموں پر غور نہ کیا جائے تب تک ٹھیک نام بتا پانا مشکل ہوتا ہے۔ اور وہ بھی اس صورت میں جب آپ گفتگو کا حصہ نہ ہوں۔ :) :)
ویسے ہم سمجھ رہے تھے کہ اس ہلکی پھلکی گفتگو کہ دوران شکیل صاحب دس نام جمع کر لیں گے لیکن شاید وہ آف لائن ہو گئے ہیں یا پھر مصروف۔ :)
اوہو احمد بھائی!! یہی چیٹنگ تو نہیں کرنی نا۔ آپ نقل کے طریقے مت بتائیں۔ :)
بس ان کے ذہن میں جو نام پہلے آئیں گے وہ وہی بتائیں گے۔ :)
لاریب مرزا — فروری 14، 2017 12:04 شام
آپ تو گاہے بگاہے میری معلو مات میں بھی اضافہ کر رہی ہیں ۔
کہ محفل میں پانچ ہزار سے زائد اراکین ہیں ۔ اب تو مجھے اپنی یاد داشت کی فکر ہونے لگی ہے :D
ارے!! معلومات کے اس اضافے میں ہماری یاداشت کا کمال تھوڑی نہ ہے۔ :p
فورم کا مین پیج کھولیں تو وہاں نیچے سارے اعداد و شمار موجود ہیں۔ :)
ڈاکٹرعامر شہزاد — فروری 14، 2017 12:13 شام
ارے!! معلومات کے اس اضافے میں ہماری یاداشت کا کمال تھوڑی نہ ہے۔ :p
فورم کا مین پیج کھولیں تو وہاں نیچے سارے اعداد و شمار موجود ہیں۔ :)
اجی ہم اتنے ذہین ہوتے تو آج ڈاکٹر ہی ہوتے :)
سید لبید غزنوی — فروری 14، 2017 12:16 شام
اردو محفل میں خوش آمدید!! :)
اچھا!! تو آپ کافی لمبے عرصے سے اردو محفل کو بطور مہمان استعمال کر رہے ہیں۔ چلیں پھر چیٹنگ کیے بغیر کوئی سے دس محفلین کے نام بتائیں۔ ابھی پتہ چل جائے گا۔ :p
انہیں تو پتہ نہیں آئیں کے نا۔۔۔ہم سے سن لیں۔۔۔
محمداحمد
الف عین
محمد خلیل الرحمٰن
ابن سعید
نایاب
تعبیر
نبیل
فرخ منظور
راحیل فاروق
محمد تابش صدیقی
بدر الفاتح
محمد وارث
وجی
عبدالقیوم چوہدری
آوازِ دوست
قیصرانی
شمشاد
نیرنگ خیال
یاز
فہیم
ابن توقیر
ابن رضا
زیک
فاتح
عسکری
محمدظہیر
مزمل حسین
حسن محمود جماعتی
یوسف سلطان
اکمل زیدی
ڈاکٹرعامر شہزاد
ظہیراحمدظہیر
شکیب
محمد علم اللہ
عباد اللہ
سید عاطف علی
arifkarim
صفی حیدر
کاشف اختر
ناعمہ عزیز
جاسمن
سارہ خان
مغزل
ماوراء
صائمہ شاہ
غدیر زھرا
عائشہ عزیز
لاریب مرزا
حمیرا عدنان
مقدس
مریم افتخار
شزہ مغل
ہادیہ
نمرہ
روبی عابدی
محمد ریحان قریشی
خواجہ طلحہ
زہیر عبّاس
آصف اثر
حسیب احمد حسیب
ادب دوست
زہیر عبّاس
تجمل حسین
امن ایمان
ماہی احمد
شہزاد وحید
اے خان
ڈاکٹر تہمینہ عباس
عمران عفی عنہ
سید لبید غزنوی
لاریب مرزا — فروری 14، 2017 12:24 شام
انہیں تو پتہ نہیں آئیں کے نا۔۔۔ہم سے سن لیں۔۔۔
Arifkarim
محمداحمد
سید عاطف علی
لاریب مرزا
سید لبید غزنوی
محمدظہیر
محمد ریحان قریشی
خواجہ طلحہ
زہیر عبّاس
الف عین
آصف اثر
ابن سعید
مقدس
حسیب احمد حسیب
ادب دوست
hackerspk
نیرنگ خیال
یاز
مریم افتخار
حمیرا عدنان
راحیل فاروق
زہیر عبّاس
بدر الفاتح
تجمل حسین
امن ایمان
ماہی احمد
شہزاد وحید
اے۔خان
عمران عفی عنہ
ڈاکٹر عامر شہزاد​
اوہو بھئی!! یہ تو آپ نے نقل فراہم کر دی۔ :unsure: اور آپ تو تقریباً تین سال سے محفل میں ہیں۔ کم از کم پانچ سو محفلین کے نام بتانے تو بنتے ہیں۔ :p
محمد تابش صدیقی — فروری 14، 2017 12:26 شام
انہیں تو پتہ نہیں آئیں کے نا۔۔۔ہم سے سن لیں۔۔۔
Arifkarim
محمداحمد
سید عاطف علی
لاریب مرزا
سید لبید غزنوی
محمدظہیر
محمد ریحان قریشی
خواجہ طلحہ
زہیر عبّاس
الف عین
آصف اثر
ابن سعید
مقدس
حسیب احمد حسیب
ادب دوست
hackerspk
نیرنگ خیال
یاز
مریم افتخار
حمیرا عدنان
راحیل فاروق
زہیر عبّاس
بدر الفاتح
تجمل حسین
امن ایمان
ماہی احمد
شہزاد وحید
اے۔خان
عمران عفی عنہ
ڈاکٹر عامر شہزاد​
:cry::crying1::(:cry2:
سید لبید غزنوی — فروری 14، 2017 12:26 شام
اوہو بھئی!! یہ تو آپ نے نقل فراہم کر دی۔ :unsure: اور آپ تو تقریباً تین سال سے محفل میں ہیں۔ کم از کم پانچ سو محفلین کے نام بتانے تو بنتے ہیں۔ :p
اؤے مر گئے بئی ۔۔۔۔(ہور لت اڑاؤ کسے ہور دے سوال دے جواب دین چے) ہن سر تے پئی تے دل جھٹکے لین لگ پیا اے ۔۔۔
لاریب مرزا — فروری 14، 2017 12:27 شام
:rollingonthefloor:
سید لبید غزنوی — فروری 14، 2017 12:33 شام
تدوین کے بعد آپ کو سب سے اوپر کر دیا ہے ۔۔۔ابو بن ادھم کی لسٹ کی طر ح اب رونا نہیں میرے بھائی۔۔۔
معذرت میں اتنی عزیز ہستی کو بھول گیا تھا۔۔۔
سلامت رہیں۔۔
محمد تابش صدیقی — فروری 14، 2017 12:36 شام
تدوین کے بعد آپ کو سب سے اوپر کر دیا ہے ۔۔۔ابو بن ادھم کی لسٹ کی طر ح اب رونا نہیں میرے بھائی۔۔۔
معذرت میں اتنی عزیز ہستی کو بھول گیا تھا۔۔۔
سلامت رہیں۔۔
:):D:p:LOL::ROFLMAO::cool::applause::battingeyelashes::lol::notworthy:
محمداحمد — فروری 14، 2017 12:42 شام
اوہو بھئی!! یہ تو آپ نے نقل فراہم کر دی۔ :unsure: اور آپ تو تقریباً تین سال سے محفل میں ہیں۔ کم از کم پانچ سو محفلین کے نام بتانے تو بنتے ہیں۔ :p

بالکل!
پانچ سو نہیں تو چار سو اٹھانوے تو بنتے ہی ہیں۔ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94.94824/page-2