السلام علیکم۔۔۔۔

محمداحمد — فروری 14، 2017 12:43 شام
تدوین کے بعد آپ کو سب سے اوپر کر دیا ہے ۔۔۔ابو بن ادھم کی لسٹ کی طر ح اب رونا نہیں میرے بھائی۔۔۔
معذرت میں اتنی عزیز ہستی کو بھول گیا تھا۔۔۔
سلامت رہیں۔۔

شکر کا پہلو یہ ہے کہ ہم بھی ابو بن ادھم سے زیادہ دور نہیں ہیں۔ :p:D
زیک — فروری 14، 2017 12:56 شام
خوش آمدید اورکزئی
آورکزئی — فروری 14، 2017 1:19 شام
پہلے تو بہت بہت مبارک پا جی اک چنگے پلیٹ فارم تے آن لئی۔۔تے نال نال خوش آمدید پا جی دیرآید درست آید۔۔
یہ کوئی ذات ہے ؟۔
جی یہ ایک پشتون قبیلہ ہے
تو یہاں لکھنا شروع کریں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
اب مہمان نواز بن جائیں بڑے مزے اڑالیے ہیں مہمان نوازی کے اب (اس محفل کی بھی کوئی خدمت شدمت کردیں) رونق بڑھائیں۔۔اور محفل کو چار چاند لگائیں اپنی (اب پ ۔۔سے )
خوش رہیں سلامت رہیں اور چکر شکر لگاتے رہیں آپ کے ہر اچھے مراسلے پہ آپ کے منہ میں گھی شکر ۔۔۔

انشاء اللہ بھائی ضرور۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔تھوڑی بہت اردو شاعری ڈیزائننگ بھی کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔۔۔۔ وہ بھی ہوتا رہے گا۔۔۔
مجھے بس اس لڑی کا رابطہ لنک چاہیئے۔۔۔۔۔اور میں اٹھ سالوں سے دیار غیر میں مزدوری کر رہا ہوں۔۔۔
ربیع م — فروری 14، 2017 2:10 شام
خوش آمدید اورکزئی صاحب!
پہلے تو بہت بہت مبارک پا جی اک چنگے پلیٹ فارم تے آن لئی۔۔تے نال نال خوش آمدید پا جی دیرآید درست آید۔۔
یہ کوئی ذات ہے ؟۔
تو یہاں لکھنا شروع کریں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
اب مہمان نواز بن جائیں بڑے مزے اڑالیے ہیں مہمان نوازی کے اب (اس محفل کی بھی کوئی خدمت شدمت کردیں) رونق بڑھائیں۔۔اور محفل کو چار چاند لگائیں اپنی (اب پ ۔۔سے )
خوش رہیں سلامت رہیں اور چکر شکر لگاتے رہیں آپ کے ہر اچھے مراسلے پہ آپ کے منہ میں گھی شکر ۔۔۔
نام سے معلوم ہوتا ہے کہ موصوف پختون ہیں اور آپ نے پنجابی میں مبارکباد دینی اور رہنمائی فرمانا شروع کر دی!

تدوین کے بعد آپ کو سب سے اوپر کر دیا ہے ۔۔۔ابو بن ادھم کی لسٹ کی طر ح اب رونا نہیں میرے بھائی۔۔۔
معذرت میں اتنی عزیز ہستی کو بھول گیا تھا۔۔۔
سلامت رہیں۔۔
پیرومرشد سے اوپر محمد تابش صدیقی بھائی کا نام گستاخی بھی ہے اور کافی معنی خیز بھی ;)
نایاب — فروری 14، 2017 2:16 شام
محترم آورکزئی بھائی آپ کو محفل اردو پر دلی خوش آمدید
بہت دعائیں
محمد تابش صدیقی — فروری 14، 2017 2:20 شام
شکر کا پہلو یہ ہے کہ ہم بھی ابو بن ادھم سے زیادہ دور نہیں ہیں۔ :p:D
آپ سے اوپر ادھم بذاتِ خود موجود ہیں. :p
آورکزئی — فروری 14، 2017 5:08 شام
محترم آورکزئی بھائی آپ کو محفل اردو پر دلی خوش آمدید
بہت دعائیں
بےحد نوازش جناب۔۔۔۔۔۔۔۔ سلامت رہیں
آورکزئی — فروری 14، 2017 5:09 شام
خوش آمدید اورکزئی صاحب!
نام سے معلوم ہوتا ہے کہ موصوف پختون ہیں اور آپ نے پنجابی میں مبارکباد دینی اور رہنمائی فرمانا شروع کر دی!
پیرومرشد سے اوپر محمد تابش صدیقی بھائی کا نام گستاخی بھی ہے اور کافی معنی خیز بھی ;)

جی پشتون ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ پیر و مرشد کہیں عدیل صاحب مد ظلہ تو نہیں۔۔۔۔ہاہا
تمام احباب کا بہت بہت ممنون ہوں۔۔۔
آورکزئی — فروری 14، 2017 5:10 شام

بہت بہت نوازش زیک بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔ سلامت رہیں
ابن توقیر — فروری 14، 2017 5:13 شام
وعلیکم السلام
شکیل بهائی خوش آمدید
آورکزئی — فروری 14، 2017 5:15 شام
وعلیکم السلام
شکیل بهائی خوش آمدید

بہت بہت شکریہ محترم ابن توقیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سلامت رہیں
محمدظہیر — فروری 14، 2017 5:44 شام
امید ہے کہ سب صحت کے بہترین حالت میں ہونگے۔۔۔
میرا نام ہے شکیل احمد آورکزئی۔۔۔ تعلیم کوئی خاص نہیں۔۔۔۔ اب پ پڑھ لیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔
متحدہ عرب امارات میں ایک عربی خاندان کے ساتھ ڈرائیور کا کام کرتا ہوں۔۔۔۔ ایک لمبے عرصے سے اردو محفل کو
بطورِ مہمان استعمال کر رہا تھا۔۔۔
پہلے سوچتا تھا کہ میں اس فورم کے معیار کے مطابق نہیں۔۔۔۔۔۔ پھر سوچا کم از کم مجھے اس محفل میں شریک ہونے کا شرف تو حاصل ہو جائے گا۔۔۔
جزاک اللہ خیر
وعلیکم السلام
مرحبا اردو محفل میں خوش آمدید :)
آورکزئی — فروری 14، 2017 6:53 شام
وعلیکم السلام
مرحبا اردو محفل میں خوش آمدید :)

نےحد ممنون ہوں بھائی
یاز — فروری 14، 2017 7:11 شام
السلام علیکم
محفل پہ خوش آمدید جناب۔
محمداحمد — فروری 15، 2017 5:08 صبح
آپ سے اوپر ادھم بذاتِ خود موجود ہیں. :p

لگتا ہے کہ جناب نے دانستہ اُدھم پر پیش نہیں ثبت کیا۔ :):D:p
سید لبید غزنوی — فروری 15، 2017 8:30 صبح
شکر کا پہلو یہ ہے کہ ہم بھی ابو بن ادھم سے زیادہ دور نہیں ہیں۔ :p:D[/QUOTE
لگتا ہے کہ جناب نے دانستہ اُدھم پر پیش نہیں ثبت کیا۔ :):D:p

کمال ہے ۔۔۔یہاں سارے ہمیں ابوبن ادہم بنانے پے تلے ہیں۔۔۔
جبکہ ہم گھر جاتےہیں اور سارے بچوں کو اکٹھا کرکے خوب کھلاتے ہیں اور بابا ہیں کے آتے ہی ( اؤے کیا اودھم مچا رکھا ہے ) کہہ کر ہمیں تصادم خان اور شور شرابا خان قرار دے دیتے ہیں۔۔۔
خیر یہ اُدھم کیا ہے ؟
سید لبید غزنوی — فروری 15، 2017 8:32 صبح
جی پشتون ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ پیر و مرشد کہیں عدیل صاحب مد ظلہ تو نہیں۔۔۔۔ہاہا
تمام احباب کا بہت بہت ممنون ہوں۔۔۔
پختون اور پشتون میں فرق ہے ؟؟؟
سید لبید غزنوی — فروری 15، 2017 8:33 صبح
آپ سے اوپر ادھم بذاتِ خود موجود ہیں. :p
نہیں پا جی میں تے تھلے چلا گیا گستاخی دا خیال آندیاں ای ۔۔۔ویکھ لو ۔۔۔
سید لبید غزنوی — فروری 15، 2017 8:35 صبح
خوش آمدید اورکزئی صاحب!
نام سے معلوم ہوتا ہے کہ موصوف پختون ہیں اور آپ نے پنجابی میں مبارکباد دینی اور رہنمائی فرمانا شروع کر دی!
پیرومرشد سے اوپر محمد تابش صدیقی بھائی کا نام گستاخی بھی ہے اور کافی معنی خیز بھی ;)
موصوف ہوراں دا پتہ نہیں سی کے او پشتون نے ۔۔۔تے ہن پتہ چل گیا سمجھ نہیں آندی پئی پشتونی بولی چے کسے نوں خوش آمدید کس طرح کہی دا اے تے رہنمائی کس طرح کری دی اے ۔۔۔
پیرو مرشد؟؟؟
پا جی میں وی بیت کرنی اے پیراں دا تعارف مینوں وی کرواؤ۔
آورکزئی — فروری 15، 2017 9:57 صبح
پختون اور پشتون میں فرق ہے ؟؟؟

"خ" اور " ش" کا۔۔۔۔۔ بس اور کوئی نہیں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94.94824/page-3