السلام علیکم۔۔۔۔

حماد علی — فروری 15، 2017 3:41 شام
وعلیکم السلام!
محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں اور اللہ سے دعا کرتا ہوں کے جہاں آپ کو اس محفل سے کچھ سیکھنے کو ملے تو وہیں آپ کی ذات بھی تمام لوگوں کے لیے نفع بخش ہو۔
خوش رہیں سلامت رہیں!
محمد خلیل الرحمٰن — فروری 16، 2017 4:01 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید شکیل اورکزئی بھائی
ربیع م — فروری 16، 2017 5:11 صبح
موصوف ہوراں دا پتہ نہیں سی کے او پشتون نے ۔۔۔تے ہن پتہ چل گیا سمجھ نہیں آندی پئی پشتونی بولی چے کسے نوں خوش آمدید کس طرح کہی دا اے تے رہنمائی کس طرح کری دی اے ۔۔۔
پیرو مرشد؟؟؟
پا جی میں وی بیت کرنی اے پیراں دا تعارف مینوں وی کرواؤ۔
پیرومرشد اعلی حضرت عارف کریم صاحب مد ظلہ العالی!
"خ" اور " ش" کا۔۔۔۔۔ بس اور کوئی نہیں
لہجے کا مشہور تنازعہ!
سید لبید غزنوی — فروری 16، 2017 6:03 صبح
پیرومرشد اعلی حضرت عارف کریم صاحب مد ظلہ العالی!
لہجے کا مشہور تنازعہ!
نعرہ تکبیر۔۔۔۔اللہ اکبر
محمد خلیل الرحمٰن — فروری 16، 2017 6:30 صبح
سمجھ نہیں آندی پئی پشتونی بولی چے کسے نوں خوش آمدید کس طرح کہی دا اے تے رہنمائی کس طرح کری دی اے ۔۔۔

پخیر راغلے
اے خان — فروری 16، 2017 6:41 صبح
محفل تہ پہ راتلو تاسو تہ ھرکلے وایم.
عثمان — فروری 16، 2017 6:43 صبح
وعلیکم السلام!
محفل میں خوش آمدید! :)
ربیع م — فروری 16، 2017 6:45 صبح
نعرہ تکبیر۔۔۔۔اللہ اکبر
محض جذباتی نعروں سے کام نہیں چلے گا باقاعدہ رسم بیعت منعقد کیجئے!
سید لبید غزنوی — فروری 16، 2017 7:05 صبح
محض جذباتی نعروں سے کام نہیں چلے گا باقاعدہ رسم بیعت منعقد کیجئے!
ضرور پیر صاحب کی قدم بوسی کے لیے حاضر ہوتے ہیں وہا ں ہی کر لیں گے رسمیں ۔۔۔
سید لبید غزنوی — فروری 16، 2017 7:06 صبح
سرٰ اتنا مختصر مگر جامع۔۔۔زبردست
رومانہ چوہدری — فروری 16، 2017 8:45 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید:)
فیصل محبوب — فروری 18، 2017 8:04 صبح
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکتہ
بہت بہت خوش آمدید سرجی :)
:flower::flower::flower::flower::flower:
غدیر زھرا — فروری 22، 2017 4:48 صبح
خوش آمدید :)
نیرنگ خیال — مارچ 22، 2017 8:32 صبح
خوش عام دید جناااب
ادب دوست — اپریل 4، 2017 11:21 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
آورکزئی — اکتوبر 6، 2018 9:10 صبح
السلام علیکم ۔۔۔۔ احباب میری یہ ائی ڈی فعال نہیں۔۔ کیا وجہ ہو سکتی ہے۔۔۔۔ ہر طرح سے کوشش کی۔۔۔۔۔۔۔
مجبوراً دوسری ائی ڈی بنانی پڑی۔۔۔۔۔۔ کیا میری اس پرانی ائی ڈی کی کچھ تفصیلات مل سکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گلزار خان — فروری 12، 2019 1:56 شام
اردو محفل میں خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94.94824/page-4