ابوھریرہ — جنوری 25، 2010 1:33 شام
السلام علیکم
خوش آمدید ایمان فاطمہ سسٹر گو کہ میں بھی یہاں نیا ھوں مگر جی آیاں نوں کہنا میرا فرض ھے
ناعمہ عزیز — جنوری 30، 2010 9:12 صبح
خو ش آمدید ڈئیر سس

شمشاد — جنوری 30، 2010 9:15 صبح
ڈئیر سس کی کچھ لگتی، تم خود کہاں ہو؟
جیہ — جنوری 30، 2010 9:31 صبح
ایمان فاطمہ محفل پر خوش آمدید۔ آپ کا نام دیکھ کر مجھے محفل کی دو ناراض بہنیں یاد آگئیں۔ امن ایمان اور فاطمہ قدوسی۔ امید ہے کہ آپ کی صورت میں ان کی غیر حاضری کی تھوڑی بہت تلافی ہو جائے گی
حمنہ — جنوری 30، 2010 10:21 صبح
خوش آمدید
سسٹر
ایمان فاطمہ — جنوری 30، 2010 5:13 شام
خو ش آمدید ڈئیر سس
شکریہ مجھے بہت خوشی ہے کہ اتنے مہذب لوگوں نے خوش آمدید کہا ہے۔
ایمان فاطمہ — جنوری 30، 2010 5:20 شام
ایمان فاطمہ محفل پر خوش آمدید۔ آپ کا نام دیکھ کر مجھے محفل کی دو ناراض بہنیں یاد آگئیں۔ امن ایمان اور فاطمہ قدوسی۔ امید ہے کہ آپ کی صورت میں ان کی غیر حاضری کی تھوڑی بہت تلافی ہو جائے گی
ارے وہ لوگ کیوں ناراض ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ایمان فاطمہ — جنوری 30، 2010 5:22 شام
اگر آپ سب سسٹر کی بجائے بہنہ لکھتے تو بہت اچھا لگتا۔۔۔۔۔۔۔ویسے آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔
ملائکہ — جنوری 30، 2010 5:26 شام
ایمان فاطمہ محفل پر خوش آمدید۔ آپ کا نام دیکھ کر مجھے محفل کی دو ناراض بہنیں یاد آگئیں۔ امن ایمان اور فاطمہ قدوسی۔ امید ہے کہ آپ کی صورت میں ان کی غیر حاضری کی تھوڑی بہت تلافی ہو جائے گی
فاطمہ تو ناراض نہیں میری ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی فاطمہ سے بات ہوئی یاہو پر اور اگلے مہینے اس کی شادی بھی ہے

فہیم — جنوری 30، 2010 5:28 شام
لیں جی۔
ہم نے ابھی تک خوش آمدید نہیں کہا آپ کو

دیر سے ہی سہی۔
محفل میں خوش آمدید

ایمان فاطمہ — جنوری 30، 2010 5:34 شام
ڈئیر سس کی کچھ لگتی، تم خود کہاں ہو؟
مجھے لگتا ہے یہ اپنے گھر پر ہیں۔

ابن سعید — جنوری 30، 2010 5:38 شام
اگر آپ سب سسٹر کی بجائے بہنہ لکھتے تو بہت اچھا لگتا۔۔۔۔۔۔۔ویسے آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔
ہم تو بٹیا کہیں گے۔

ما شاء اللہ۔ ملائکہ بٹیا اگلی دفعہ جب بھی بات ہو تو کہیئے گا کہ سعود بھائی نے ڈھیر ساری دعائیں دی ہیں اور سلام کہا ہے۔
ملائکہ — جنوری 30، 2010 5:41 شام
ہم تو بٹیا کہیں گے۔

ما شاء اللہ۔ ملائکہ بٹیا اگلی دفعہ جب بھی بات ہو تو کہیئے گا کہ سعود بھائی نے ڈھیر ساری دعائیں دی ہیں اور سلام کہا ہے۔
جی میں بتا دیتی ہوں

الف عین — جنوری 30، 2010 6:00 شام
خوش آمدید ایمان، نام تو واقعی بہت اچھا ہے، باقی عادات و اطوار اب دیکھتے ہیں۔
کاشفی — جنوری 30، 2010 6:20 شام
السلام علیکم - خوش آمدید - خوش رہیں۔۔
ایمان فاطمہ — جنوری 30، 2010 6:25 شام
خوش آمدید ایمان، نام تو واقعی بہت اچھا ہے، باقی عادات و اطوار اب دیکھتے ہیں۔
شکریہ۔جی ضرور اور اگر کہیں غلطی ہو جائے تو معذرت چاہوں گی۔
ایمان فاطمہ — جنوری 30، 2010 6:26 شام
السلام علیکم - خوش آمدید - خوش رہیں۔۔
وعلیکم سلام۔بہت بہت شکریہ۔
کاشفی — جنوری 30، 2010 6:32 شام
آپ کو شعر و شاعری سے لگاؤ ہے کیا؟
خرم شہزاد خرم — جنوری 30، 2010 6:35 شام
خوش آمدید ایمان آپی
ایمان فاطمہ — فروری 1، 2010 4:29 شام
آپ کو شعر و شاعری سے لگاؤ ہے کیا؟
جی کچھ زیادہ نہیں ویسے اچھی شاعری شوق سے پڑتی ہوں۔