السلام علیکم۔

ایمان فاطمہ — فروری 1، 2010 4:29 شام
خوش آمدید ایمان آپی

بہت بہت شکریہ۔
ایم اے راجا — فروری 1، 2010 5:45 شام
خوش آمدید محترمہ ایمان فاطمہ صاحبہ
بلال — فروری 2، 2010 7:16 صبح
سب سے پہلے تو اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ یوں تو میں‌خود اردو محفل سے غائب ہوں اور بس پڑھنے تک ہی محدود ہوں۔ باقی آج آپ کی پروفائل دیکھی تو آپ کے دوستوں میں میرا نام تھا۔ یہ کیسے شامل ہوا؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ یہ فیس بک کی وجہ سے ہو باقی آپ میری فہرست میں موجود نہیں۔ منتظمین دیکھیں کہ یہ کیا مسئلہ ہے۔
ایمان فاطمہ — فروری 3، 2010 6:27 شام
شکریہ۔مجھے بھی لگتا ہے یہ فیس بک کی وجہ سے ہوا ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85%DB%94.27997/page-3