السلام علیکم۔ میرا تعارف

ہادیہ — جنوری 20، 2019 6:09 صبح
وعلیکم السلام۔۔ اردو محفل میں خوش آمدید
ہادیہ — جنوری 20، 2019 6:11 صبح
عرفان سعید صاحب۔۔۔
کیا واقعی آپ کو اس لڑی میں بھی وہی فلینگ محسوس نہیں ہورہی ہیں؟؟؟

پہلے یہ بتائیں کہ فیلنگ کیسے محسوس کی جاتی ہے؟ :)
o_Oo_Oo_O
سید عمران — جنوری 20، 2019 6:50 صبح
دل سے...
اور کبھی کبھی دماغ سے!!!
سحرش سحر — جنوری 20، 2019 11:35 صبح
وعلیکم سلام سعدیہ!
پخیر راغلے......خوش آمدید!
سعدیہ افضال — جنوری 20، 2019 10:15 شام
وعلیکم سلام سعدیہ!
پخیر راغلے......خوش آمدید!
وعلیکم پخیر راغلے۔۔۔
مجھے تو یہی جواب آتا ہے۔۔۔
سعدیہ افضال — جنوری 20، 2019 10:15 شام
وعلیکم السلام۔۔ اردو محفل میں خوش آمدید
بہت بہت شکریہ۔
محمد حسن شہزادہ — جنوری 24، 2019 4:20 صبح
میری طرف سے بھی خوش آمدید
دیر سے آنے کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اے خان — جنوری 24، 2019 4:50 صبح
خوش آمدید محترمہ
محمد ابوسفیان اعوان — فروری 12، 2019 3:28 صبح
خوش آمدید محترمہ
محمد فہد — فروری 12، 2019 9:54 صبح
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید
گلزار خان — فروری 12، 2019 1:42 شام
سعدیہ افضال محفل میں خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85%DB%94-%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.105079/page-3