السلام علیکم

شمشاد — مئی 7، 2008 7:02 شام
ہم نے ان کی یاد میں رو رو کے ٹب بھر دیئے
وہ بے شرم آئے، نہائے اور چل دیئے
ملائکہ — مئی 8، 2008 10:29 صبح
ہم نے ان کی یاد میں رو رو کے ٹب بھر دیئے
وہ بے شرم آئے، نہائے اور چل دیئے

:grin::grin::grin::grin:
جہانزیب — مئی 8، 2008 10:35 صبح
وعلیکم السلام ملائکہ ۔ خوش آمدید
ملائکہ — مئی 8، 2008 10:36 صبح
وعلیکم السلام ملائکہ ۔ خوش آمدید

شکریہ:):):)
جہانزیب — مئی 8، 2008 10:44 صبح

زہے نصیب ملائکہ ۔۔ ۔ انگریزی میں یو ویلکم
فہیم — مئی 8، 2008 10:54 صبح
اب جبکہ اس خوش آمدید کے 7 صفحات ہوچکے ہیں
پھر بھی اس بندے کی طرف سے خوش آمدید کو شرف قبولیت بخش کر اپنے سخی ہونے کا ثبوت دیں:)
ملائکہ — مئی 8، 2008 10:57 صبح
اب جبکہ اس خوش آمدید کے 7 صفحات ہوچکے ہیں
پھر بھی اس بندے کی طرف سے خوش آمدید کو شرف قبولیت بخش کر اپنے سخی ہونے کا ثبوت دیں:)

ہم جیسے سخی کم ہی ملیں گے مگر تلاش جاری رکھیے گا آپ کے خوش آمدید کو شرف قبولیت مل گیا ہے:)
فہیم — مئی 8، 2008 10:59 صبح
ہم جیسے سخی کم ہی ملیں گے مگر تلاش جاری رکھیے گا آپ کے خوش آمدید کو شرف قبولیت مل گیا ہے:)

ویسے حیرت انگیز بات ہے کہ اب نجومی بھی سخی ہونے لگے;)
ملائکہ — مئی 8، 2008 11:13 صبح
ویسے حیرت انگیز بات ہے کہ اب نجومی بھی سخی ہونے لگے;)

بھئی ہم نجومی خاص قسم کی ہیں نہ اس لئے
فہیم — مئی 8، 2008 11:15 صبح
بھئی ہم سخی خاص قسم کی ہیں نہ اس لئے

یہ ایک اور حیرت انگیز خبر ہے
کہ
نجومی خاص قسم کے بھی ہوتے ہیں:rolleyes:
ملائکہ — مئی 8، 2008 11:21 صبح
یہ ایک اور حیرت انگیز خبر ہے
کہ
نجومی خاص قسم کے بھی ہوتے ہیں:rolleyes:

اب آپ کو کیا پتہ آپ نجومی تھوڑی ہیں نہ،میں ہوں اس لئے جو کہہ رہی ہوں وہ آپ کو ماننا پڑے گا:cool::cool::cool:
فہیم — مئی 8، 2008 11:26 صبح
اب آپ کو کیا پتہ آپ نجومی تھوڑی ہیں نہ،میں ہوں اس لئے جو کہہ رہی ہوں وہ آپ کو ماننا پڑے گا:cool::cool::cool:

ڈاکٹر اور وکیل کا تو سنا تھا کہ ان کی ہر بات ماننا پڑتی ہے۔
ورنہ یا تو زمین کے 3 فٹ نیچے یا پھر 3 فٹ اوپر
اب یہ ایک اور حیرت انگیز سنے کو ملی کہ
نجومیوں کی بھی ہربات ماننا پڑتی ہے:rolleyes:
ملائکہ — مئی 8، 2008 11:37 صبح
ڈاکٹر اور وکیل کا تو سنا تھا کہ ان کی ہر بات ماننا پڑتی ہے۔
ورنہ یا تو زمین کے 3 فٹ نیچے یا پھر 3 فٹ اوپر
اب یہ ایک اور حیرت انگیز سنے کو ملی کہ
نجومیوں کی بھی ہربات ماننا پڑتی ہے:rolleyes:

:grin::grin::grin: سو تو ہے
فہیم — مئی 8، 2008 11:41 صبح

اچھا اور اگر نہ مانی جائے تو کیا ہوتا ہے:rolleyes:
ڈاکٹر والا حساب کتاب یا پھر وکیل والا;)
ملائکہ — مئی 8، 2008 11:47 صبح
اچھا اور اگر نہ مانی جائے تو کیا ہوتا ہے:rolleyes:
ڈاکٹر والا حساب کتاب یا پھر وکیل والا;)

ایسا کبھی ہوا ہی نہیں ہے ہماری دہشت ہی بڑی ہے اور اگر کسی نے ایسا کبھی کیا کہ ہماری بات نا مانی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فہیم — مئی 8، 2008 11:51 صبح
ایسا کبھی ہوا ہی نہیں ہے ہماری دہشت ہی بڑی ہے اور اگر کسی نے ایسا کبھی کیا کہ ہماری بات نا مانی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نہ مانی تو---------------یہی نہ کہ
آپ پتھراٹھالیں گی;)
ملائکہ — مئی 8، 2008 12:00 شام
نہ مانی تو---------------یہی نہ کہ
آپ پتھراٹھالیں گی;)

نہیں نہیں بھئی یہ ظلم تھوڑی کروں گی میں
بس یہ کروں گی کہ ایک پیشین گوئی کروں گی کہ آپ کا کچھ لمحوں بعد دماغی توزن ذرا سا ادھر سے اُدھر ہوجائے گا تو سب آپ سے دور ہی رہیں اور علاج صرف اور صرف نیم حکیم کے ذریعے ہی کروایا جائے پھر آپ سوچ سکتے ہیں کہ اپکا کیا حال ہوگا:grin::grin::grin:
عمار ابن ضیا — مئی 8، 2008 12:02 شام
نہیں نہیں بھئی یہ ظلم تھوڑی کروں گی میں
بس یہ کروں گی کہ ایک پیشین گوئی کروں گی کہ آپ کا کچھ لمحوں بعد دماغی توزن ذرا سا ادھر سے اُدھر ہوجائے گا تو سب آپ سے دور ہی رہیں اور علاج صرف اور صرف نیم حکیم کے ذریعے ہی کروایا جائے پھر آپ سوچ سکتے ہیں کہ اپکا کیا حال ہوگا:grin::grin::grin:
:eek:
آپ ٹیلی پیتھی جانتی ہیں کیا؟
ملائکہ — مئی 8، 2008 12:08 شام
:eek:
آپ ٹیلی پیتھی جانتی ہیں کیا؟

نہیں نہیں ایک پاکستانی نجومی جس کے لئے ٹیلی پیتھی بہت مشکل کام ہے وہ صرف جھوٹ موٹ کی پیشین گوئیاں ہی کرسکتا ہے :):):)
فہیم — مئی 8، 2008 12:11 شام
نہیں نہیں ایک پاکستانی نجومی جس کے لئے ٹیلی پیتھی بہت مشکل کام ہے وہ صرف جھوٹ موٹ کی پیشین گوئیاں ہی کرسکتا ہے :):):)

چلیں آپ بھی پھر پاکستانی نجومی ہی ٹھہریں:rolleyes:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.11890/page-4