ملائکہ — مئی 8، 2008 12:17 شام
فہیم — مئی 8، 2008 12:23 شام
آج کل لوگوں کو حکومت نے سیانا کردیا ہے
اس لیے اب لوگوں نے آنکھیں بند کرکے کسی بھی چیز پر اعتبار کردینا چھوڑ دیا ہے
عمار ابن ضیا — مئی 8، 2008 12:24 شام
مطلب نجومی مانتی ہیں خود کو؟ :lll:
ملائکہ — مئی 8، 2008 12:32 شام
مطلب نجومی مانتی ہیں خود کو؟ :lll:
جی جی بالکل

عمار ابن ضیا — مئی 8، 2008 12:34 شام
چلیں تو پھر کوئی پیش گوئی تو کیجئے ہمارے بارے میں۔۔۔ آپ سے پہلے بھی شاید کسی نے پیشین گوئیاں شروع کی تھیں یہاں پر لیکن اس کام زیادہ چل نہین سکا تھا۔ اب کیوں نہ آپ یہ کرسی سنبھالیں؟
ملائکہ — مئی 8، 2008 12:44 شام
چلیں تو پھر کوئی پیش گوئی تو کیجئے ہمارے بارے میں۔۔۔ آپ سے پہلے بھی شاید کسی نے پیشین گوئیاں شروع کی تھیں یہاں پر لیکن اس کام زیادہ چل نہین سکا تھا۔ اب کیوں نہ آپ یہ کرسی سنبھالیں؟
اپنی اصلیت کھلنے لگی ہے بس
آپ جلد ہی مینڈکوں کے غول سے ملنے والے ہیں
فہیم — مئی 8، 2008 12:47 شام
اپنی اصلیت کھلنے لگی ہے بس
آپ جلد ہی میندکوں کے غول سے ملنے والے ہیں
یعنی راہبر اور آپ کی ملاقات ہونے والی ہے

عمار ابن ضیا — مئی 8، 2008 12:50 شام
ایہہ لو۔۔۔!!!

شمشاد — مئی 8، 2008 2:35 شام
نہ مانی تو---------------یہی نہ کہ
آپ پتھراٹھالیں گی
وہ تو پتھر اٹھا لیں گی اور کوئی گانا شروع کر دے گا :
کوئی پتھر سے نہ مارے میرے دیوانے کو
فہیم — مئی 8، 2008 3:59 شام
وہ تو پتھر اٹھا لیں گی اور کوئی گانا شروع کر دے گا :
کوئی پتھر سے نہ مارے میرے دیوانے کو
میرے خیال میں تو پتھر مارتا ہی وہی ہے جو دیوانہ ہوتا ہے

شمشاد — مئی 8، 2008 7:11 شام
لیکن ہیر رانجھا فلم میں تو رانجھے کو لوگ پتھر مار رہے تھے۔ تبھی تو ہیروئن یہ گانا گا رہی تھی " کوئی پتھر سے ۔۔۔۔۔ "
فہیم — مئی 10، 2008 8:43 صبح
لیکن ہیر رانجھا فلم میں تو رانجھے کو لوگ پتھر مار رہے تھے۔ تبھی تو ہیروئن یہ گانا گا رہی تھی " کوئی پتھر سے ۔۔۔۔۔ "
فلم تو پھر فلم ٹھہری

جہانزیب — مئی 10، 2008 9:39 صبح
اپنی اصلیت کھلنے لگی ہے بس
آپ جلد ہی میندکوں کے غول سے ملنے والے ہیں
پھر کون چوم کر انہیںدوبارہ شہزادہ بنائے گی؟

شمشاد — مئی 10، 2008 11:50 صبح
دھیان سے سر پر ہاتھ پھیریئے گا، کہیں سر میں کوئی کیل وغیرہ نہ جڑی ہوئی ہو۔
ملائکہ — مئی 10، 2008 2:37 شام
بات کہاں سے چلی تھی کہاں پہنچ گئی میں کسی کو بھی پتھر نہیں ماروں گی کوئی مجھ سے نہ ڈرے

فہیم — مئی 10، 2008 2:42 شام
بات کہاں سے چلی تھی کہاں پہنچ گئی میں کسی کو بھی پتھر نہیں ماروں گی کوئی مجھ سے نہ ڈرے
ہر _______ یہی کہتا ہے لیکن پھر پھتر مار ہی دیتا ہے

شمشاد — مئی 10، 2008 4:20 شام
شروع میں آپ نے بتایا تھا کہ آپ کا اضافہ اردو محفل کے لیے بہت مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ ابھی تک آپ کچھ بھی ثابت نہیں کیا۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
فہیم — مئی 10، 2008 4:24 شام
شروع میں آپ نے بتایا تھا کہ آپ کا اضافہ اردو محفل کے لیے بہت مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ ابھی تک آپ کچھ بھی ثابت نہیں کیا۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
ہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں

شمشاد — مئی 10، 2008 5:14 شام
فہیم یہ میں نے آپ سے تو نہیں کہا، یہ تو میں نے ملائکہ سے کہا ہے کہ یہ انہی کے تعارف کا دھاگہ ہے۔ آپ برائے مہربانی اپنی آنکھیں واپس اندر کر لیں۔
زونی — مئی 10، 2008 6:05 شام
خوش آمدید ملائکہ