ملائکہ — مئی 18، 2008 5:50 شام
السلام علیکم:
لیکن محترمہ آپ نے اپنا جواب نہیں دیا۔
ویسے ھم اتنے نیک باز تھوڑی ہیں کہ ملائکہ بھی ہمیں یاد کریں
لیکن یاد رکھیں
میںمسجود ملائکہ ہوں
اگر ملائکہ سے آپکی مراد یہاں فرشتے ہیں تو پھر میں کچھ بھی نہیں کہنے والی لیکن اگر مراد مجھ سے ہے تو بچ جائیں آپکی خیر نہیں ہےآپکی طرف بھی کہیں سے بھی پتھر آسکتا ہے
شمشاد — مئی 18، 2008 6:06 شام
بڑی جلدی خیال آیا ظفری بھائی آپ کو خوش آمدید کہنے کا۔
صرف علی — مئی 31، 2008 10:14 شام
صنف نازک سے تو میرا تعلق ہے اس میں کوئی شک نہیں پر ملائکہ صرف ایک نام ہےویسے تو انسانوں کی بستی سے ہی میرا تعلق ہے

۔
اسلام علیکِ
میں نے کب کہاکے آپ کا تعلق صنف نازک سے نہیں ہے ۔اصل میں ملائکہ کا تعلق مجرادات سے ہے اس وجہ سے میں نے یہ کہا تھا ۔
ملائکہ — جون 5، 2008 11:43 صبح
براہ مہربانی اس مجرادات کی وضاحت کردیجئیے
محسن حجازی — جون 5، 2008 1:06 شام
آپ ساٹھ روپے میں کوئی اردو لغت خرید لیجئے۔

مسٹر گرزلی — جون 5، 2008 1:20 شام
آپ ساٹھ روپے میں کوئی اردو لغت خرید لیجئے۔
نسیم حجازی ارررر محسن حجازی جی آپ کی دکان کہاں ہے؟؟؟مجھے اردو لغت چاہیے

محسن حجازی — جون 5، 2008 1:26 شام
آپ کو بھلا لغت کی کیاضرورت؟
تفسیر — جون 5، 2008 10:50 شام
اردو محفل پر آپ کو خوش آمدید ملائکہ
صرف علی — جون 16، 2008 12:19 شام
اسلام علیکِ
پہلے تو دیر سے جواب دینے پر معذرت کا طالب ہوں ۔رہا " براہ مہربانی اس مجرادات کی وضاحت کردیجئیے " آپ کی اس بات کا جواب تو پہلے تو یہ " اس " سمجھ میں نہیں آیا ویسے مجرادات ان چیزوں کو کہتے ہیں جو مادے سے خالی ہو ۔
والسلام
گرو جی — جون 16، 2008 12:25 شام
یعنی کہ صنفِ لطیف
اس کا مطبل ہے فرشتے
ملائکہ — جون 18، 2008 12:44 شام
اسلام علیکِ
پہلے تو دیر سے جواب دینے پر معذرت کا طالب ہوں ۔رہا " براہ مہربانی اس مجرادات کی وضاحت کردیجئیے " آپ کی اس بات کا جواب تو پہلے تو یہ " اس " سمجھ میں نہیں آیا ویسے مجرادات ان چیزوں کو کہتے ہیں جو مادے سے خالی ہو ۔
والسلام
بہت شکریہ پر مجھے پتہ چل گیا تھا حجازی صاحب کا احترام کرتے ہوئے لغت کی طرف توجہ کرلی تھی

ملائکہ — جون 18، 2008 12:45 شام
یعنی کہ صنفِ لطیف
اس کا مطبل ہے فرشتے
بہت جلدی خیال آگیا آپ کو گرو جی

گرو جی — جون 18، 2008 12:49 شام
بہت جلدی خیال آگیا آپ کو گرو جی
خیال تو بہت پہلے آ گیا تھا مگر کیا کرتا فرشتوں سے کنفزم کرنے چلا گیا تھا نہ
ملائکہ — جون 18، 2008 12:55 شام
خیال تو بہت پہلے آ گیا تھا مگر کیا کرتا فرشتوں سے کنفزم کرنے چلا گیا تھا نہ
تو پھر ہوئی آپکی ملاقات فرشتوں سے کیا کہا انھوں نے؟
صرف علی — جون 20، 2008 10:54 صبح
اسلاعلیکِ
چلے اچھا ہے کہ آپ نے لغت دیکھ لی ورنہ اس پر ایک فلسفہ کی پوری گفتگو ہے جس سے میں بچ گیا
والسلام
ملائکہ — جون 20، 2008 2:06 شام
اسلاعلیکِ
چلے اچھا ہے کہ آپ نے لغت دیکھ لی ورنہ اس پر ایک فلسفہ کی پوری گفتگو ہے جس سے میں بچ گیا
والسلام
واعلیکم السلام
شکر ہے یہاں کوئی تو فلسفہ سے دور رہنا چاہتا ہے

صرف علی — جون 22، 2008 8:02 صبح
اسلام علیکِ
کیا کرے میری نظر میں فلسفی صرف وقت پاس کرتے ہیں ادھر ادھر کی اصلاحات کے استعمال کے ذریعے ۔
ملائکہ — جون 22، 2008 8:12 صبح
وعلیکم السلام
اچھا ویسے ایسا بھی نہیں ہے یہ فلسفی لوگ بھی کمال کہ ہوتے ہیں مافوق الفطرت باتیں کرنا ہر ایک کی بس کی بات تو نہیں ہوتی

صرف علی — جون 27، 2008 10:55 صبح
اگر صرف مافوق الفطرت باتیں کرنا کمال ہے تو یہ کام ایک پاگل بھی کر سکتا ہے اصل تو یہ ہے کہ اگر فلسفہ انسان کو کمال پر لے جاسکتا تو رسول اللہ (ص) بھی فلسفہ کا ستعمال کرتے مگر آپ(ص) نے ایسا نہیں کیا ۔یہ میری ذاتی رائی ہے اختلاف کا حق سب کے پاس ہے ۔
ملائکہ — جون 28، 2008 6:32 صبح
اگر صرف مافوق الفطرت باتیں کرنا کمال ہے تو یہ کام ایک پاگل بھی کر سکتا ہے اصل تو یہ ہے کہ اگر فلسفہ انسان کو کمال پر لے جاسکتا تو رسول اللہ (ص) بھی فلسفہ کا ستعمال کرتے مگر آپ(ص) نے ایسا نہیں کیا ۔یہ میری ذاتی رائی ہے اختلاف کا حق سب کے پاس ہے ۔
مجھے کوئی اختلاف نہیں