السلام علیکم

نصیر مغل — جون 28، 2008 11:22 صبح
السلام علیکم،
میرا نام نصیر احمد مغل ہے۔ اسلام آباد کا رہائشی ہوں۔اس ویب سائٹ کا پتہ ایک دوست نے دیا تھا۔ امید کرتا ہوں، یہاں میرا وقت اچھا گزرے گا
عندلیب — جون 28، 2008 11:26 صبح
وعلیکم السلام !
خوش آمدید نصیر صاحب :)
بلال — جون 28، 2008 11:31 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ جی بالکل ہم بھی امید کرتے ہیں کہ یہاں آپ کا اچھا وقت گزرے گا اور بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملے گا۔۔۔
اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
الف عین — جون 28، 2008 12:07 شام
خوش آمدید نصیر۔۔۔ یہاں اور بھی مغل ہیں۔
محمداحمد — جون 28، 2008 12:15 شام
خوش آمدید نصیر مغل صاحب!
ویسے مغلوں کا اثر رسوخ پھر سے بڑھتا ہوا محسوس ہورہا ہے ۔ کیوں‌ مغل بھائی (میرا مطلب ہے ہمارے پرانے والے م۔ م۔ مغل بھائی) :)
نصیر مغل — جون 28، 2008 12:26 شام
خوش آمدید کہنے پر آپ سب کا انتہائی مشکور ہوں۔
جیہ — جون 28، 2008 12:28 شام
محفل پر خوش آمدید نصیر مغل صاحب
نصیر مغل — جون 28، 2008 12:29 شام
ابھی میں محفل پر گھوم پھر رہا تھا۔ لیکن کافی کیٹیگریز ایسی ہیں جہاں شائد مجھے دیکھنے کی اجازت نہیں ہے۔ یا میں کچھ پوسٹ نہیں کر سکتا۔
جیہ — جون 28، 2008 12:32 شام
یہ ساری کیٹگریز لائبریری سے متعلق ہیں۔ یہاں صرف لائبریری ممبر ہی پوسٹ کر سکتے ہیں۔ بعض کیٹیگریز کو دیکھنے کے لیے 10 پوسٹ کی حد مقرر ہے۔ آپ کے دو پوسٹ رہتے ہیں۔ اس کے بعد آپ ان دھاگوں کو دیکھ سکتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے
نبیل بھائی
زیک
قیصرانی یا شمشاد بھائی سے رابطہ کریں
سیدہ شگفتہ — جون 28، 2008 12:42 شام
السلام علیکم
خوش آمدید !
عبدالمجید — جون 28، 2008 12:52 شام
خوش آمدید ہمارے اردو محفل پر نصیر مغل صاحب یقینا آپکا وقت اچھا گذریگا محفل پر
مجاہد آرائیں — جون 28، 2008 1:51 شام
میرا نام مجاہد آرائیں ہے اور میں لیہ میں رہتا ہوں آج نیٹ پر کچھ تلاش کرتے کرتے یہاں تک پہنچا، مجھے کیا کوئی گائیڈ کرے گا کہ یہاں کے بارے میں۔
وجی — جون 28، 2008 1:59 شام
پہلے تو نصیر صاحب آپ کو اور پھر مجاہد آرائیں‌صاحب آپ کو خوش آمدید محفل میں
مجاہد صاحب آپ ایک اور تعارفی دھاگہ کھول لیں وہاں اپنے بارے میں تفصیل دیں اور گائیڈ کی کیا ضرورت ہے
زیک — جون 28، 2008 2:42 شام
خوش‌آمدید نصیر اور مجاہد۔
دوست — جون 28، 2008 4:18 شام
جی آیاں نوں
حسن علوی — جون 28، 2008 4:30 شام
اردو محفل میں آپ کو خوش آمدید نصیر مغل صاحب۔
اپنے بارے میں کچھ تفصیل سے بتایئے کہ کیا کرتے ہیں اور کیا مشاغل ہیں۔ امید ھے آپ اردو کے اس مفید فورم پر باقاعدگی سے آئیں گے۔
محمد وارث — جون 28، 2008 5:01 شام
اردو محفل پر خوش آمدید نصیر مغل صاحب۔
چاند بابو — جون 28، 2008 5:16 شام
نصیر مغل صاحب کو محفل پر خوش آمدید۔ بالکل نصیر بھائی ہمارا اور آپکا وقت بہت اچھا گزرے گا۔انشااللہ
پپو — جون 28، 2008 5:48 شام
لو جی ادھر تو یک نہ شد دو شد چلو جناب ہم تو منتظر ہیں ان کے جو دل رکھتے ہوں تو پپو آپکو خوش آمدید کہتا ہے اور امید کرتا ہے آپ ہمارے لیے اچھا اضافہ ثابت ہو ں گے اور آپ سے کچھ سیکھنے کو ملے گا
ویسے اب مغلوں کا دور لگتا ہے واپس آرہا ہے
محمد کاشف مجید — جون 28، 2008 6:09 شام
نصیر محفل پر خوش آمدید ۔۔۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.13581/