فرخ منظور — جون 28، 2008 6:16 شام
خوش آمدید نصیر مغل صاحب!
ظہور احمد سولنگی — جون 28، 2008 6:22 شام
خوش آمدید مغل صاحب، امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گذرے گا۔
تعبیر — جون 28، 2008 10:17 شام
خوش آمدید نصیر مغل جی

شکاری — جون 29، 2008 7:20 شام
نصیر بھائی کو خوش آمدید کہہ رہے ہیں لیکن وہ خود نظر نہیںآرہے۔
شمشاد — جون 29، 2008 9:13 شام
نصیر صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
کچھ مزید تعارف بھی تو دیں۔
شمشاد — جون 29، 2008 9:17 شام
مجاہد صاحب آپ کو بھی ادھر ہی خوش آمدید کہہ دیتے ہیں۔ ویسے بہتر یہی ہے کہ الگ سے اپنے تعارف کا دھاگہ کھولیں۔ بات چیت شروع ہو گی تو گائیڈ کی ضرورت نہیں رہے گی۔
نصیر مغل — جون 29، 2008 9:45 شام
میں پی ایچ پی ڈیویلپر ہوں۔ پچھلے پانچ سال سے ڈیویلپمنٹ کر رہا ہوں۔
یہاں پر مجھے میرے دوست محمد کاشف مجید نے انوائیٹ کیا تھا
پراجیکٹ کی مصروفیات کی وجہ سے روزانہ تو شائد نہ آ پاؤں لیکن چکر لگتا رہے گا
انشاءاللہ
شمشاد — جون 29، 2008 9:51 شام
یہ تو خوشی کی بات ہے۔ اور کاشف بھائی کا بھی بہت شکریہ۔
کوشش کیجیئے گا کہ ایک آدھ پیغام پوسٹ کرتے رہا کریں۔
نصیر مغل — جون 29، 2008 10:03 شام
آپ لوگ میری ویب بلاگ اس جگہ دیکھ سکتے ھیں
میرا بلاگ
شمشاد — جون 29، 2008 10:11 شام
یہ لیں جناب ابھی دیکھ لیتے ہیں۔
اسلام آباد کے کیسے حالات ہیں، کتنے گھنٹے بجلی غائب رہتی ہے؟
نصیر مغل — جون 29، 2008 10:25 شام
شمشاد بھا ئی سایٹ کی پسندیدگی کا شکریہ
نصیر مغل — جون 29، 2008 10:28 شام
بجلی چار سے پانچ گھنٹے بند رہتی ہے
شمشاد — جون 29، 2008 10:52 شام
اسلام آباد میں بھی یہ صورتحال ہے کہ بجلی اتنی دیر بند رہتی ہے تو باقی شہروں کا تو اللہ ہی حافظ ہے۔
طاہر شیخ — جولائی 4، 2008 6:20 صبح
السلام علیکم،
میرا نام نصیر احمد مغل ہے۔ اسلام آباد کا رہائشی ہوں۔اس ویب سائٹ کا پتہ ایک دوست نے دیا تھا۔ امید کرتا ہوں، یہاں میرا وقت اچھا گزرے گا
انشاءاللہ جناب
