عسکری — نومبر 21، 2008 7:09 شام
السلام علیکم آپ سب کو عمران کاآداب میں پاکستان بھاولپور سے ھوں پر اب 12 سال سے سعودیہ میں ھوں۔آپ کا فورم بہت اچھا ھے پر میر ا پرابلم ھے کے میرے پاس اردو کی بورڈ نھیں ھے مھر با نی کر کے کو مجھے اردو کی بورڈ ڈاون لورڈ کرا دیں شکر یہ

جہانزیب — نومبر 21، 2008 7:17 شام
خوش آمدید عمران ۔ کی بورڈ
یہاں سے اتار لیں ۔
امکانات — نومبر 21، 2008 7:29 شام
السلام علیکم آپ سب کو عمران کاآداب میں پاکستان بھاولپور سے ھوں پر اب 12 سال سے سعودیہ میں ھوں۔آپ کا فورم بہت اچھا ھے پر میر ا پرابلم ھے کے میرے پاس اردو کی بورڈ نھیں ھے مھر با نی کر کے کو مجھے اردو کی بورڈ ڈاون لورڈ کرا دیں شکر یہ
امکانات اپ کو خوش امدید بولتے اور سلام کہتے ہیں
زین — نومبر 21، 2008 7:37 شام
خوش آمدید عمران خان صاحب!!
امید ہے اچھا وقت گزرے گا۔
امکانات اپ کو خوش امدید بولتے اور سلام کہتے ہیں
زبیر صاحب آپ کہاںہو؟؟ بہت عرصے سے نظر نہیں آرہے
عسکری — نومبر 21، 2008 7:52 شام
آ پ سب کا بہت شکریہ مجھے بھی امید ھے اچھا وقت گذرے گا آپ لوگو کے ساتھ

شمشاد — نومبر 21، 2008 10:04 شام
خوش آمدید عمران
آپ سعودی عرب میں کہاں پر ہیں؟
محمد نعمان — نومبر 22، 2008 7:41 صبح
خوش آمدید عمران خان۔۔۔۔۔آپ واقعی یہاں پہ سب اچھا پائیں گے انشا ء اللہ
الف نظامی — نومبر 22، 2008 8:16 صبح
السلام علیکم کے جواب میں وعلیکم السلام۔
اردو محفل پہ خوش آمدید!
طالوت — نومبر 22، 2008 8:21 صبح
خوش آمدید ----- عمران ۔۔۔۔۔
کیا مصروفیات ہیں آپ کی ؟ کیا کیا مشاغل ہیں ؟
وسلام
مغزل — نومبر 22، 2008 8:38 صبح
عمران خان صاحب ۔۔ محفل میںخوش آمدید۔
آپ سے التماس ہے کہ مکمل تعارف پیش فرمائیں
والسلام
بلال — نومبر 22، 2008 9:00 صبح
عمران خان آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
محمد وارث — نومبر 22، 2008 10:56 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید عمران صاحب!
عسکری — نومبر 22، 2008 4:34 شام
خوش آمدید عمران
آپ سعودی عرب میں کہاں پر ہیں؟
ویسے تو میں مدیںہ سے ھو ں پر ابھی جدہ میں ھوں۔میری فیملی مدینہ میں ھے ۔
عسکری — نومبر 22، 2008 4:41 شام
خوش آمدید ----- عمران ۔۔۔۔۔
کیا مصروفیات ہیں آپ کی ؟ کیا کیا مشاغل ہیں ؟
وسلام
جناب ایک کمپنی میں جاب ھے ۔ کتا ب سے دوستی ھے۔

ویسے میں پاکستان ڈیفنس فورم پہ جنرل بھی ھوں

شمشاد — نومبر 25، 2008 9:10 شام
:فیلڈ مارشل کب تک بن جائیں گے؟

جدہ میں کیا شُغل ہے؟
عسکری — نومبر 25، 2008 9:13 شام
کا م اور نیٹ اور سمند ر کی روز سیر
عسکری — نومبر 25، 2008 9:14 شام
:فیلڈ مارشل کب تک بن جائیں گے؟

جدہ میں کیا شُغل ہے؟
ان کی مر ضی ھے کل بنا دیں
عسکری — جنوری 15، 2009 11:12 شام
اور کیا پوچھنا ھے بھای؟؟؟؟؟؟؟؟

شمشاد — جنوری 15، 2009 11:15 شام
ارے آپ سے تو یہاں پہلے بھی ملاقات ہو چکی ہے۔
آپ نے اپنے متعلق کچھ زیادہ بتایا نہیں۔
عسکری — جنوری 15، 2009 11:35 شام
ارے آپ سے تو یہاں پہلے بھی ملاقات ہو چکی ہے۔
آپ نے اپنے متعلق کچھ زیادہ بتایا نہیں۔
اپ 5 کلو بادام لے لیں4 کلو مدینہ بھیج دیں مجھے اور 1 کلو خود کھا لیں پھر یاد رھے گا۔میں محمد عمران مدینہ منورہ قبلیتن محلہ سے ھاضر ھوں۔ایک پزا کمپنی میں ٹیکنیشن ھوں اور اپنی بڑی فیملی کے ساتھ 12 سال سے یھاں ھوں۔کتابیں پڑھتا ھوں اپنی بھی اور حرم پاک کی لائبریری سے بھی۔کتاب زخیر زیادا ھے نام نھیں بتا سکتا پر میرے والد میری کتابوں سے اس وقت ناراض ھوتے ھیں جب گھر تبدیل کرتے وقت 15 کارٹن کتابیں اٹھانا ھوتا ھے

۔میں تاریخ -افواج-اسلام اور فلاسفی شوق سے پڑھتا ھوں-
