السلام علیکم

الف عین — جنوری 16، 2009 6:46 صبح
خوش آمدید عمران۔ محفل کیسی لگی؟
عسکری — جنوری 16، 2009 9:31 صبح
بہت اچھی جناب میں یہاں کے ماحول سے خوش ھوں۔
شمشاد — جنوری 16، 2009 9:59 صبح
پانچ کلو کچھ زیادہ نہیں ہو گئے، کچھ کم کر دیں، ویسے بھی بہت مہنگے ہیں۔
پیزا کمپنی میں کیا پیزوں کے ٹیکنیشن ہیں یا ان کی مشینوں کے؟ کُھل کر بتائیں اپنے متعلق۔ آُپ تو لڑکیوں کی طرح شرما شرما کر بتا رہے ہیں۔
زینب — جنوری 16، 2009 10:39 صبح
پانچ کلو کچھ زیادہ نہیں ہو گئے، کچھ کم کر دیں، ویسے بھی بہت مہنگے ہیں۔پیزا کمپنی میں کیا پیزوں کے ٹیکنیشن ہیں یا ان کی مشینوں کے؟ کُھل کر بتائیں اپنے متعلق۔ آُپ تو لڑکیوں کی طرح شرما شرما کر بتا رہے ہیں۔

اب مجھ سے مت مانگیے گا میں نہین بھجوں گی پہلے وہ تو کھا لیں جو پہلے بھیجے تھے ابھی تک آپ نے بل بھی نہیں دیا۔۔۔۔۔۔
خوش آمدید عمران خان صاحب
شمشاد — جنوری 16، 2009 11:23 صبح
وہ تو مجھے ملے ہی نہیں تھے۔ کھا کہاں سے لوں؟ اور بل بھی تو تب ہی دوں گا ناں جب مجھے ملیں گے۔
arifkarim — جنوری 16، 2009 12:17 شام
السلام علیکم، خوش آمدید، کیا آپ وہی عبداللہ ہیں جو مختلف فارمز پر احادیث پوسٹس کرتے ہیں؟
زینب — جنوری 16، 2009 3:20 شام
وہ تو مجھے ملے ہی نہیں تھے۔ کھا کہاں سے لوں؟ اور بل بھی تو تب ہی دوں گا ناں جب مجھے ملیں گے۔

توبہ بھائی جی کھا پی کے مکر نا جایا کریں ۔۔۔۔ایویں پیٹ میں‌درد ہو گیا تو پھر مجھے الزام دیں گے
شمشاد — جنوری 16، 2009 5:51 شام
کھانے سے نہیں ہوتا پیٹ میں درد، البتہ نہ کھانے سے ہوتا ہے۔
سیدہ شگفتہ — جنوری 18، 2009 9:35 صبح
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید !
عسکری — جنوری 18، 2009 11:54 صبح
پانچ کلو کچھ زیادہ نہیں ہو گئے، کچھ کم کر دیں، ویسے بھی بہت مہنگے ہیں۔
پیزا کمپنی میں کیا پیزوں کے ٹیکنیشن ہیں یا ان کی مشینوں کے؟ کُھل کر بتائیں اپنے متعلق۔ آُپ تو لڑکیوں کی طرح شرما شرما کر بتا رہے ہیں۔

آپ کی مرضی ھے 4 کلو مجھے بھیج دیں آپ نا کھایں پھر بھی یاد رھوں گا میں :confused3:
اور میں ٹیکنیشن ھوں تمام سامان کا سواے پزا کا پر کھاتا بہت ھوں۔:kiss3: اور شرما کون رھا ھے بھای میں تو نھیں :confused3:
عسکری — جنوری 18، 2009 11:56 صبح
السلام علیکم، خوش آمدید، کیا آپ وہی عبداللہ ہیں جو مختلف فارمز پر احادیث پوسٹس کرتے ہیں؟

شکریہ بھای پر میں وہ نھیں جو آپ جانتے ھیں۔اور ویسے میرا نام عمران ھے۔:chill:
عسکری — جنوری 18، 2009 12:02 شام
اب مجھ سے مت مانگیے گا میں نہین بھجوں گی پہلے وہ تو کھا لیں جو پہلے بھیجے تھے ابھی تک آپ نے بل بھی نہیں دیا۔۔۔۔۔۔
خوش آمدید عمران خان صاحب

خوش امدید کا شکریہ۔میں نے آپ کو پھلے بھی تکلیف دی تھی pmکر کے اس کے معافی۔:act-up:اگر بادام اور ھوں تو 10 یا 15 کلو مجھے بھیج دیں لگتا ھے مجھے ضرورت ھے۔:disappointed:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.16778/page-2