السلام علیکم اور خوش آمدید۔
اگر آپ تین سال سے اس فورم کو دیکھ رہی ہیں تو آپ اس کے بارے میں کافی کچھ جانتی ہوں گی۔
ابن سعید — جنوری 15، 2009 6:05 شام
محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ تین سالوں کے مشاہدے کے بعد آپ محفل میں بہترین اضافہ ثابت ہونگی
فاتح — جنوری 15، 2009 6:08 شام
محفل میں پہلے مراسلے پر شکریہ اور خوش آمدید۔
نایاب — جنوری 15، 2009 6:40 شام
السلام علیکم
محترمہ فاطمہ قدوسی بہنا
اللہ تعالی آپ کو سدا خوش و آباد رکھے آمین
اردو محفل پر آپ کو خوش آمدید
نایاب
زینب — جنوری 15، 2009 7:53 شام
خاش آمدید فاطمہ۔۔۔۔امید ہے اپ خواتیں کی یہاںآبادی میں اچھا اضافہ ثابت ہوں گی۔۔۔۔۔۔۔ (یہ ٹاپک توتعارف میں منتقل ہونا چاہیے نا)
فہیم — جنوری 15، 2009 7:57 شام
وعلیکم السلام
اور خوش آمدید
بلال — جنوری 15، 2009 8:07 شام
آپ تو مجھ سے پرانی ممبر ہیں۔ اب پتہ نہیں مجھے آپ کو خوش آمدید کہنا چاہئے یا جب میں آیا تھا تو آپ کو کہنا چاہئے تھا۔۔۔
خیر اردو محفل پر پہلی پوسٹ مبارک ہو۔۔۔ یونہی ایک ایک پوسٹ کرتی جائیں اور ہمیں معلومات سے نوازتی جائیں۔۔۔
اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
والسلام
تعبیر — جنوری 15، 2009 9:22 شام
وعلیکم السلام اف آپ کو اپنی خاموشی توڑنے میں تین سال لگے چلیں اب جلدی سے آئیں کہ مجھے اور بھی بہت کچھ پوچھنا ہے آپ سے
زیک — جنوری 15، 2009 9:30 شام
خوش آمدید فاطمہ
شمشاد — جنوری 15، 2009 10:38 شام
اردو محفل کی ایک بہت پرانی قاری کو اردو محفل پر خاموشی توڑنے پر مبارک باد چلیں اب ہو جائیں شروع، پھر ہم بھی شروع ہوں۔
محمد وارث — جنوری 16، 2009 4:34 صبح
خوش آمدید فاطمہ قدوسی صاحبہ!
الف عین — جنوری 16، 2009 6:55 صبح
پہلی پوسٹ مبارک ہو فاطمہ۔۔۔
یہ نایاب تو نایاب نکلے۔ ان کو ًھترمہ کا پہلا نام بھی معلوم ہے۔۔ لگتا ہے کہ دوسری فورموں کی معروف ہستی ہیں۔
ف۔قدوسی — جنوری 16، 2009 4:29 شام
وعلیکم السلام
بہت
بہت
بہت
بہت
بہت شکریہ آپ سب کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امید کرتی ہوں کہ آپ سب میری رہنمائ کرینگے۔۔۔۔۔۔۔۔
ف۔قدوسی — جنوری 16، 2009 4:58 شام
اور میں انٹرویو دینے کیلئے تیار ہوں۔ الف عین صاحب نہیں میں کوئ معروف ہستی نہیں۔بس میرے نام کی بڑی بڑی ہستیاں گزرچکی ھیں۔میں بس جنوری میں ایک دوسرے فورم میں ایڈمٹ ہوئ اور کل یہاں آگئ۔(میں دونوں میں لوگ ان رھونگی انشااللہ)۔ اور ہاں جب میں نے اپنی تاريخ شموليت دیکھی تو دنگ رہگئ کہ میں اتنی پرانی میمبر ھوں ۔مجھے یہ پتہ تھاکہ میں اس فورم کی 3 سال سے قاریہ ھوں پر میمبر شپ بھی اتنی پرنی ہے مجھے یقین نہیں آرہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیر یقیں کرلیا۔۔۔۔۔۔
ماوراء — جنوری 16، 2009 5:25 شام
خوش آمدید فاطمہ۔
سارہ خان — جنوری 17، 2009 6:11 شام
فاطمہ محفل پر خوش آمدید آپ کو ۔۔۔۔۔
سیدہ شگفتہ — جنوری 18، 2009 9:29 صبح
السلام علیکم فاطمہ ، اردو محفل میں خوش آمدید ! آپ سے ایک سوال بھی اگر شیئر کرنا چاہیں ، اتنے عرصہ میں آپ کو دل چاہتا تھا کبھی کہ آپ یہاں کی مختلف سرگرمیوں میں خود بھی شامل ہوں ؟
ف۔قدوسی — جنوری 18، 2009 11:39 صبح
وعلیکم السلام شگفتہ جی کیا بتاؤں؟ میں نے صرف اس فورم میں میمبر شپ لی تھی،کسی اور فورم میں دل نہیں کرتا تھا۔۔۔میرا کچھ لکھنے اور پوسٹ کرنے کو بھی بہت دل کرتا تھا پر ایک عجیب سا ڈر لگتا تھا۔۔۔۔اب ماشااللہ ڈر نہیں لگتا اور بہت مزہ بھی آتا ھے۔۔۔۔
ملائکہ — جنوری 18، 2009 4:43 شام
ہائیں ڈر اس بات کا لگتا تھا آپکو کسی نے مارنا تھا کیا ارے ہاں خوش آمدید
میں نے تو آپکا تعارف ان دیکھا ہے۔اب لکھتی رہیے گا سچ میں کوئی کچھ نہیں کہے گا