***السلام علیکم***

راجہ صاحب — جنوری 18، 2009 4:54 شام
محفل میں :welcome:
سدا خوش رہیں
ف۔قدوسی — جنوری 18، 2009 6:40 شام
شکریہ راجہ صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرذوق احمد — جنوری 18، 2009 8:37 شام
ہیلو السلام علیکم
ویسے تو میں بھی بہت کم آتا ہوں اس لیے آپ مجھے ویلکم کہے میں آپ کو کہتا ہوں
محفل میں آپ کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں ۔۔ امید ہے آپ کا یہاں وقت بہت اچھا گزرے گا ،،،
فرذوق احمد
ف۔قدوسی — جنوری 18، 2009 9:30 شام
وعلیکم السلام اینڈ تھینکس
شمشاد — جنوری 19، 2009 3:58 صبح
ہیلو السلام علیکم
ویسے تو میں بھی بہت کم آتا ہوں اس لیے آپ مجھے ویلکم کہے میں آپ کو کہتا ہوں
محفل میں آپ کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں ۔۔ امید ہے آپ کا یہاں وقت بہت اچھا گزرے گا ،،،
فرذوق احمد

فرصت مل گئی جناب آپ کو محفل میں آنے کی۔ آج کیسے محفل یاد آ گئی؟
راجہ صاحب — جنوری 19، 2009 6:53 صبح
ہیلو السلام علیکم
ویسے تو میں بھی بہت کم آتا ہوں اس لیے آپ مجھے ویلکم کہے میں آپ کو کہتا ہوں
محفل میں آپ کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں ۔۔ امید ہے آپ کا یہاں وقت بہت اچھا گزرے گا ،،،
فرذوق احمد

محفل میں دوبارہ واپسی پر خوش آمدید :redheart:
فرذوق احمد — جنوری 24، 2009 2:49 صبح
فرصت مل گئی جناب آپ کو محفل میں آنے کی۔ آج کیسے محفل یاد آ گئی؟

آداب عرض ہے شمشاد بھائی
بس بھائی جی ٹائم مِل ہی جاتا ہے ۔۔ ورنہ اگر بس میں ہو تو میں یہاں سے ایک لمحے کہ لیے بھی دور نہ جاؤں ۔۔ مگر کیا کِیا جائے فکرِ معاش اور مولکی حالات نے پسماندہ کردیا ہے ۔اللہ کریں اس ملک کے حالات بہتر ہو۔۔
فرذوق احمد — جنوری 24، 2009 2:53 صبح
:eyeroll:
محفل میں دوبارہ واپسی پر خوش آمدید :redheart:

شکریہ راجی صاحب ۔۔میں نے پہلی بار آپ کا پیغام اپنے لیے دیکھا بہت خوشی ہو رہی ہے ،،،
یہ بات مجھے ہمیشہ یاد رہے گی ۔۔ اور تاریخ بھی ،، ہاہاہاہاہاہاہا
شمشاد — جنوری 24، 2009 5:38 صبح
اگر کبھی اردو محفل میں بھگوڑا کا ایوارڈ دیا گیا تو وہ فرذوق کو ملے گا۔
دوست — جنوری 24، 2009 1:44 شام
جی آیاں نوں‌ فاطمہ۔ امید ہے آپ اب آتی جاتی رہیں گی۔
طالوت — جنوری 27، 2009 3:58 شام
خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔
حوصلہ افزائی تو خاصی ہو رہی ہے آپ کی ۔۔
وسلام
ف۔قدوسی — جنوری 28، 2009 4:01 صبح
شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :party:
ساجد — جنوری 28، 2009 9:28 شام
فاطمہ بہن ، اردو محفل میں خوش آمدید۔
امکانات — فروری 3، 2009 10:43 صبح
فاطمہ قدوسی کا خوش آمدید
شمشاد — فروری 3، 2009 11:13 صبح
چلیں جی آج سے فاطمہ کا انٹرویو شروع کرتے ہیں اور یہیں کرتے ہیں۔
پہلا سوال : آپ کتنے بہن بھائی ہیں اور آپ کا نمبر؟؟؟
جیہ — فروری 3، 2009 11:16 صبح
ٹھہریں شمشاد بھائی میں فاطمہ کو خوش آمدید کہہ دوں
خوش آمدید بہن فاطمہ
شمشاد — فروری 3، 2009 12:06 شام
کہو اور ضرور کہو، میں نے منع تو نہیں کیا۔
ف۔قدوسی — فروری 3، 2009 12:47 شام
شکریہ امکانات اور جیہ۔۔۔۔۔۔۔۔ جی شمشاد بھائ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم تیار ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
ف۔قدوسی — فروری 3، 2009 12:55 شام
پہلا سوال : آپ کتنے بہن بھائی ہیں اور آپ کا نمبر؟؟؟
ہم 13 بہن بھائ ہیں میرا نمبر دوسرا ہے۔۔۔ (خلیل کے بعد)
شمشاد — فروری 3، 2009 6:15 شام
خلیل کے بعد دوسرا ہے ناں، لیکن خلیل سے پہلے کتنا ہے؟
تعلیم؟؟؟
عمر؟؟؟ لڑکیاں نہ بھی بتائیں تو چلے گا۔
فی الحال اتنا ہی۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.18281/page-2