وعلیکم السلام محمد رضا سلیم صاحب۔
محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید
اپنا مفصل تعارف پیش کیجے ،
امید ہے آپ سے مراسلت رہے گی
والسلام
عمران شناور — جولائی 14، 2009 6:34 صبح
محمد سلیم رضا صاحب! خوش آمدید
مغزل — جولائی 14، 2009 6:40 صبح
ایک خبر تو میں دیتا ہوںکہ رضاصاحب ما شا اللہ بہت خوب کہنے والے شاعر ہیں،۔ یعنی جوڑی جمے گی ( حوالہ )
نایاب — جولائی 14، 2009 7:04 صبح
السلام علیکم
محترم محمد رضا سلیم جی
نایاب
مغزل — جولائی 14، 2009 7:28 صبح
واہ واہ نایاب نقوی صاحب ،واہ دل جیت لیا سواگت کے انداز نے
الف نظامی — جولائی 14، 2009 7:44 صبح
خوش آمدید محمد رضا سلیم!
آبی ٹوکول — جولائی 14، 2009 8:39 صبح
خوش آمدید رضا بھائی
جُنید — جولائی 14، 2009 9:13 صبح
خوش آمدید محمد سلیم رضا !
محمدصابر — جولائی 14، 2009 9:50 صبح
خوش آمدید محمد سلیم رضا !
موجو — جولائی 14، 2009 10:00 صبح
السلام علیکم
سلیم صاحب اردو محفل پر خوش آمدید
آپ اپنے بارے میں کچھ مزید بتائیے
اس طریق سے آپ کی دوسری پوسٹ ہوجائے گی۔
ہر پوسٹ کے بعد اگلی فائدہ مند پوسٹ ضرور کیجیے۔
ان شاء اللہ آپ کو یہاں بہت کچھ ملے گا میں امید ہے کرتا ہوں کہ آپ بھی محفل کو اپنے علم سے روشنی فراہم کریںگے۔
شمشاد — جولائی 15، 2009 5:34 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید رضا صاحب۔
ملائکہ — جولائی 15، 2009 6:02 صبح
خوش آمدید ایک اور شاعر
عین عین — جولائی 15، 2009 6:09 صبح
خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمداحمد — جولائی 15، 2009 7:43 صبح
خوش آمدید محمد سلیم رضا صاحب اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا۔