علی ذاکر — جولائی 15، 2009 12:04 شام
خوش آمدید سلیم !
مع السلام
خوشی — جولائی 15، 2009 1:29 شام
السلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ
دل پاکستانی — جولائی 16، 2009 4:04 صبح
خوش آمدید جناب سلیم صاحب۔
کاشفی — جولائی 16، 2009 12:29 شام
السلام علیکم
میں نیا ممبر ہوں اور یہ میری پہلی پوسٹ ہے اردو ویب پہ۔
وعلیکم السلام۔۔۔خوش آمدید جناب!
محمد رضا سلیم — جولائی 16، 2009 2:55 شام
وعلیکم سلام
لو جی
میں تو سلام جھاڑ کے بعد ادھر کا رُخ کرنا ہی بھول گیا
آپ سب لوگوں کا بہت بہت شکریہ
میں وقت نکال کہ اپنا تعارف پیش کروں گا انشااللہ
شکریہ ایک بار پھر
والسلام
محمد رضا سلیم — جولائی 16، 2009 2:56 شام
بڑے سے خوش آمدید کے لئیے بڑا سا شکریہ