السلام علیکم

الف عین — جولائی 4، 2010 6:51 صبح
خوش آمدید احمد لون۔ امید ہے فعال رہ کر محفل کی رونق بڑھائیں گے۔
وجی — جولائی 4، 2010 8:25 صبح
بہت شکریہ اپنا تفصیلی تعارف دینے کا۔
دبئی میں اردو محفل کے ایک بہت ہی پیارے رکن خرم شہزاد خرم ایک کمپیوٹر کی دکان پر ہوتے ہیں۔
آجکل کم آ رہے ہیں۔
شمشاد بھائی وہ ابوظہبی میں ہوتے ہیں
احمد لون صاحب مصفہ کا نام سنا ہوگا صنعتی علاقہ ہے وہاں ہوتے ہیں خرم شہزاد خرم
ابن سعید — جولائی 4، 2010 8:50 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔ آپ کی متاثر کن ٹیکنیکل پروفائل دیکھ کر لگتا ہے کہ آپ کا زیادہ تر وقت آئی ٹی کے سوال و جواب سیکشن میں محفلین کے مسائل کا حل لکھتے ہوئے گذرنے والا ہے۔ :)
ناعمہ عزیز — جولائی 16، 2010 7:20 صبح
خو ش آمدید احمد بھیا :)
مجاز — جولائی 18، 2010 6:47 شام
خوش آمدید محمد احمد صاحب :)
احمد لون — جولائی 20، 2010 2:14 صبح
خو ش آمدید احمد بھیا :)
بہت شکریہ ناعمہ بہن
احمد لون — جولائی 20، 2010 2:14 صبح
مجاز بھائی بہت شکریہ
خوش آمدید محمد احمد صاحب :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.30453/page-2