السلام علیکم

ناعمہ عزیز — جون 16، 2011 10:46 صبح
یہ ہوئی نا بات:)
آج شمشاد لالہ شاید ڈرتے مارے آئے ہی نہیں ہیں:whistle::whistle:
مقدس — جون 16، 2011 3:32 شام
:):):):) دیکھو کیا ہوتا ہے
شمشاد — جون 16، 2011 9:55 شام
جب میں نے پاؤں پر لال بیگ چھوڑا ناں پھر پوچھوں گا کہ ڈرتی ہو کہ نہیں۔
وہ تو آج میں گھریلو کاموں میں مصروف تھا، ابھی فرصت ملی ہے تو آ گیا ہوں۔
ناعمہ عزیز — جون 17، 2011 4:25 صبح
ہاں ہاں کرکے دیکھ لیں تجربہ:rolleyes:
مقدس — جون 17، 2011 9:12 صبح
بھائی ۔۔ میں نے ناعمہ کو آگے کر دینا ہے کیونکہ وہ تو نہیں ڈرتی ان چیزوں سے۔۔۔
ہے ناں ناعمہ
ابن سعید — جون 17، 2011 10:54 صبح
اوہو! ہم بھی حد درجہ غافل و کاہل اور کہنے کو عدیم الفرصت واقع ہوئے ہیں۔ اب بھلا بتائیں یہ بھی کوئی بات ہوئی؟ مقدس بٹیا محفل کو اتنے دنوں سے رونق بخش رہی ہیں اور ہمیں اتنی توفیق نہ ہوئی کہ خوش آمدید کہہ دیتے۔
ہمیں یقین ہے کہ محفل میں آپ کا وقت بہت ہی اچھا گزرے گا اور تمام محفلین کا تعاون حاصل رہے گا۔ نیز ہمیں آپ کے تجربے و علم سے سیکھنے کا موقع بھی میسر آتا رہے گا۔ محفل کے حوالے سے کسی قسم کی کوئی دقت پیش آئے تو ہمیں بلا تکلف حکم دیجئے گا۔
ناعمہ عزیز — جون 17، 2011 10:55 صبح
ہاں ہاں میں نے تو ایک ہی بار میں مار دینا ہے:)
ناعمہ عزیز — جون 17، 2011 10:57 صبح
اوہو! ہم بھی حد درجہ غافل و کاہل اور کہنے کو عدیم الفرصت واقع ہوئے ہیں۔ اب بھلا بتائیں یہ بھی کوئی بات ہوئی؟ مقدس بٹیا محفل کو اتنے دنوں سے رونق بخش رہی ہیں اور ہمیں اتنی توفیق نہ ہوئی کہ خوش آمدید کہہ دیتے۔
ہمیں یقین ہے کہ محفل میں آپ کا وقت بہت ہی اچھا گزرے گا اور تمام محفلین کا تعاون حاصل رہے گا۔ نیز ہمیں آپ کے تجربے و علم سے سیکھنے کا موقع بھی میسر آتا رہے گا۔ محفل کے حوالے سے کسی قسم کی کوئی دقت پیش آئے تو ہمیں بلا تکلف حکم دیجئے گا۔
ایسے تو نہیں مانے گی وہ۔۔ کیوں مقدس ہے نا؟؟؟:rolleyes:
اب آپ جلدی سے آئسکریم کا بندوبست کر ڈالیں ورنہ آپ کی کاہلی کی سزا زیادہ ہو جائے گی:)
مقدس — جون 17، 2011 10:58 صبح

کوئی بات نہیں بھیا جی۔۔۔ آپ بھی تو بزی ہوتے ہوں گے ناں ۔۔ اس لیے ویلکم نہیں کر سکے۔۔
آپ نے اب کر دیا۔۔
ویسے میرا نہیں خیال کہ مجھ سے کوئی کچھ سیکھے گا بٹ آئی نو کہ مجھے یہاں کچھ اور آئے نہ آئے۔۔ میری اردو یہاں اچھی ہو جائے گی ان شاءاللہ۔۔
مقدس — جون 17، 2011 11:00 صبح
ہاں ہاں میں نے تو ایک ہی بار میں مار دینا ہے:)

واؤ آپ تو خاصی بہادر ہو ناعمہ سس
ایسے تو نہیں مانے گی وہ۔۔ کیوں مقدس ہے نا؟؟؟:rolleyes:
اب آپ جلدی سے آئسکریم کا بندوبست کر ڈالیں ورنہ آپ کی کاہلی کی سزا زیادہ ہو جائے گی:)

اپسسسس
میں نے تو پہلے ہی اوکے کر دیا۔۔ لیکن اب میرے نہ ناراض ہونے پر بھیا جی نے ہمیں آئسکریم کھلانی ہے۔۔ صرف مجھے ہی نہیں ناعمہ کو بھی
شمشاد — جون 17، 2011 11:03 صبح
یہ لیں یک نہ شد دو شد
ابن سعید — جون 17، 2011 11:04 صبح
ایسے تو نہیں مانے گی وہ۔۔ کیوں مقدس ہے نا؟؟؟:rolleyes:
اب آپ جلدی سے آئسکریم کا بندوبست کر ڈالیں ورنہ آپ کی کاہلی کی سزا زیادہ ہو جائے گی:)

ارے پگلی بٹیا رانی بھلا ہم سزا کے زیادہ ہونے سے ڈرتے ہیں کیا؟ ویسے پچھلے ہفتے ہم نے ننھی پری کے لئے آئسکریم بنائی تھی تب تو آپ آئیں نہیں اور نہ ہی ننھی پری آئیں۔ خیر ابھی تو اس سے کام چلائیں۔
2127291233_899c16de27_b.jpg
شمشاد — جون 17، 2011 11:04 صبح
ہاں ہاں میں نے تو ایک ہی بار میں مار دینا ہے:)

اگر تم نے اسے مار دیا تو بلی نے تم پر حملہ کر دینا ہے۔
شمشاد — جون 17، 2011 11:07 صبح
سعود بھائی وہ تو آئی نہیں، میں ہی اس سے انصاف کر لوں۔
مقدس — جون 17، 2011 11:12 صبح
ارے واہ۔۔ مجھے تو آئس کریم بہتتتتت پسند ہے۔۔
شمشاد بھیا آپ کو بالکل بھی نہیں ملنے والی۔۔۔ یہ تو بس میرے لیے اور ناعمہ کے لیے ہے۔
تھینک یو سعود بھائی
ابن سعید — جون 17، 2011 11:14 صبح
کوئی بات نہیں بھیا جی۔۔۔ آپ بھی تو بزی ہوتے ہوں گے ناں ۔۔ اس لیے ویلکم نہیں کر سکے۔۔
آپ نے اب کر دیا۔۔
ویسے میرا نہیں خیال کہ مجھ سے کوئی کچھ سیکھے گا بٹ آئی نو کہ مجھے یہاں کچھ اور آئے نہ آئے۔۔ میری اردو یہاں اچھی ہو جائے گی ان شاءاللہ۔۔

ایسا نہیں کہتے بٹیا رانی۔ سیکھنے کا عمل ہمیشہ جاری رہتا ہے اور جاندار و بے جان، چھوٹے بڑے، ادنیٰ و اعلیٰ، شاہ و گدا غرض کہ ہر کس و ناکس سے کچھ نہ کچھ سیکھا جا سکتا ہے۔
آج ہم اپنے کیوبکل میں کام کر رہے تھے، ہماری ایک مصری کولیگ ہیں ان کے ننھے سے صاحبزادے جو عموماً ہم سے دور دور رہتے تھے۔ آج ہم نے ان کے ساتھ بورڈ پر کچھ ڈرائنگ بنائے اور کاغذ کا پھول بھی بنا کر دیا۔ جناب بے حد خوش ہوئے۔ تھوڑی دیر بعد ہم نے دیکھا کہ حضرت پانی کی بوتلیں اٹھائے چلے آ رہے ہیں، ایک بوتل ہماری ڈیسک پر رکھ کر دوسری اپنی والدہ کو دینے چلے گئے۔ اور ہم ان ننھے ہاتھوں سے انجام پانے والے اس عمل اور اس کے پیچھے کار فرما احساسات پر کافی دیر تک سوچتے رہے۔
شمشاد — جون 17، 2011 11:17 صبح
میں تو اپنا حصہ پہلے چٹ کر چکا ہوں۔
2127291233_899c16de27_b.jpg
مقدس — جون 17، 2011 11:23 صبح

سو سویٹ۔۔۔
آپ کی اس بات سے سچی مجھے بہت خوشی ہوئی کیونکہ مجھے ناں یہی لگتا ہے کہ میرے پاس ایسا کچھ نہیں جس سے کوئی کچھ سیکھ سکے لیکن اب آپ کی بات سے لگا کہ واقعی ہر انسان کے پاس کچھ نہ کچھ ایسا ضرور ہوتا ہے جس سے دوسرے سیکھتے ہیں۔۔
ابن سعید — جون 17، 2011 11:23 صبح
یہ لیجئے شمشاد بھائی تو بازی مار لے گئے۔ :)
مقدس — جون 17، 2011 11:24 صبح
میں تو اپنا حصہ پہلے چٹ کر چکا ہوں۔
2127291233_899c16de27_b.jpg

ہائیں آپ نے اتنی جلدی کھا بھی لی بھیا۔۔۔۔
اس کے بدلے ہمیں آپ نے اور لا کے دینی ہو گی جی

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.33986/page-2