السلام علیکم

شمشاد — جون 17، 2011 11:30 صبح
اور لانے کے لیے سعود بھائی ہیں ناں۔ میں تو کھانے والوں میں ہوں۔
ابن سعید — جون 17، 2011 11:33 صبح
شمشاد بھائی اس بار آپ کوئی بھی چالاکی نہیں کریں گے۔ یہ خالص بٹیا رانی کے لئے ہے۔
Ice%20Cream%20Complicated%20Cone(1).jpg
مقدس — جون 17، 2011 11:35 صبح
سعود بھائی نے لا کر دی تھی ناں۔۔ اور آپ نے ہمارے حصے کی بھی کھا لی ہے۔۔ اس لیے اب بس آپ ہی نے اور لا کر دینی ہے
شمشاد — جون 17، 2011 11:35 صبح
جی بہتر۔ میں اس دفعہ چائے پر گزارہ کر لیتا ہوں۔
مقدس — جون 17، 2011 11:36 صبح
شمشاد بھائی اس بار آپ کوئی بھی چالاکی نہیں کریں گے۔ یہ خالص بٹیا رانی کے لئے ہے۔
Ice%20Cream%20Complicated%20Cone(1).jpg

یمییییییییییییییییییی
تھینک یو سو مچ بھیا۔۔۔۔ اتنی مزے کی لگ رہی ہے اور یہ ساری کی ساری میری
شمشاد — جون 17، 2011 11:36 صبح
سعود بھائی نے لا کر دی تھی ناں۔۔ اور آپ نے ہمارے حصے کی بھی کھا لی ہے۔۔ اس لیے اب بس آپ ہی نے اور لا کر دینی ہے

فی الحال تو سعود بھائی والی آئسکریم پر گزارہ کریں۔
ناعمہ نے میرے پیسے دینے ہیں، اگر مل گئے تو لا دوں گا۔
مقدس — جون 17، 2011 11:36 صبح
جی بہتر۔ میں اس دفعہ چائے پر گزارہ کر لیتا ہوں۔

ہاہاہاہاہاہا بھیا میں آپ کو چائے پلاتی ہوں۔۔۔
مقدس — جون 17، 2011 11:37 صبح
فی الحال تو سعود بھائی والی آئسکریم پر گزارہ کریں۔
ناعمہ نے میرے پیسے دینے ہیں، اگر مل گئے تو لا دوں گا۔

اچھا یہ بات ہے تو پھر میں اور ناعمہ انہی پیسوں سے آئسکریم کھا لیں گے:cool:
ابن سعید — جون 17، 2011 11:38 صبح
یمییییییییییییییییییی
تھینک یو سو مچ بھیا۔۔۔۔ اتنی مزے کی لگ رہی ہے اور یہ ساری کی ساری میری

جی بٹیا رانی آپ پورا کھا لیں۔ اور بعد میں ذرا سا بچ جائے تو ایک چمچ ہمیں بھی کھلا دیجئے گا۔ :)
مقدس — جون 17، 2011 11:46 صبح
images
images

یہ آپ دونوں کے لیے چائے میری طرف سے
مقدس — جون 17، 2011 11:47 صبح
جی بٹیا رانی آپ پورا کھا لیں۔ اور بعد میں ذرا سا بچ جائے تو ایک چمچ ہمیں بھی کھلا دیجئے گا۔ :)

سعود بھیا
آپ پہلے سے تھوڑی سی چکھ لیں۔۔۔۔ بعد میں شاید نہ ملے آپ کو:grin:
ابن سعید — جون 17، 2011 11:50 صبح
images
images

یہ آپ دونوں کے لیے چائے میری طرف سے

بٹیا رانی ہمارے حصے کی چائے بھی آپ ہی پی لیں ناں۔ آپ کے سعود بھیا چائے نہیں پیتے ہیں۔ :)
شمشاد — جون 17، 2011 11:51 صبح
اچھا یہ بات ہے تو پھر میں اور ناعمہ انہی پیسوں سے آئسکریم کھا لیں گے:cool:

ہاہاہا ناعمہ سے پیسے نکلوانا اتنا آسان نہیں ہے۔
شمشاد — جون 17، 2011 11:52 صبح
چائے کے لیے شکریہ۔ سعود بھائی تو چائے پیتے نہیں، میں ہی دونوں پی لیتا ہوں۔
مقدس — جون 17، 2011 11:52 صبح
بٹیا رانی ہمارے حصے کی چائے بھی آپ ہی پی لیں ناں۔ آپ کے سعود بھیا چائے نہیں پیتے ہیں۔ :)

کیا سچ میں نہیں پیتے۔۔۔ میں تو بہت زیادہ پیتی ہوں بھیا۔۔ اچھا آپ میرے حصے کی آئسکریم کھا لیں۔۔ میں آپ کے حصے کی چائے پی لوں گی بھیا
مقدس — جون 17، 2011 11:52 صبح
چائے کے لیے شکریہ۔ سعود بھائی تو چائے پیتے نہیں، میں ہی دونوں پی لیتا ہوں۔

ہاہاہاہاہا اوکے بھیا آپ ہی پی لیں دونوں
ابن سعید — جون 17، 2011 11:53 صبح
سعود بھیا
آپ پہلے سے تھوڑی سی چکھ لیں۔۔۔۔ بعد میں شاید نہ ملے آپ کو:grin:

نہیں بٹیا ہم پہلے کیسے کھا لیں بھلا؟ پہلے تو بچے کھاتے ہیں ناں؟ اور اگر ہمارے لئے کچھ نہیں بچا تو بھی کوئی بات نہیں۔ آپ ہمارے لئے اپنے ہاتھوں سے بنا دیجئے گا کسی روز۔ :)
مقدس — جون 17، 2011 11:53 صبح
ہاہاہا ناعمہ سے پیسے نکلوانا اتنا آسان نہیں ہے۔

وہ نکالیں گی تو نہیں ۔۔۔۔ ہم انہی پیسوں سے آئسکریم کھا لیں گے تو آپ کو واپس نہیں کرنے پڑیں گے ناں
مقدس — جون 17، 2011 11:54 صبح
نہیں بٹیا ہم پہلے کیسے کھا لیں بھلا؟ پہلے تو بچے کھاتے ہیں ناں؟ اور اگر ہمارے لئے کچھ نہیں بچا تو بھی کوئی بات نہیں۔ آپ ہمارے لئے اپنے ہاتھوں سے بنا دیجئے گا کسی روز۔ :)

images

چلیں بھیا آپ کے لیے یہ ساری والی
ابن سعید — جون 17، 2011 11:54 صبح
کیا سچ میں نہیں پیتے۔۔۔ میں تو بہت زیادہ پیتی ہوں بھیا۔۔ اچھا آپ میرے حصے کی آئسکریم کھا لیں۔۔ میں آپ کے حصے کی چائے پی لوں گی بھیا

تو آپ چائے بھی پی لیں اور آئس کریم بھی کھا لیں ساری۔ اور ہمیں ایک گلاس ٹھنڈا سا پانی پلا دیں۔ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.33986/page-3