السلام علیکم

سیدہ شگفتہ — اپریل 28، 2012 2:16 شام
یہ کیا، کیا مطلب، تمہارے تعارف کا دھاگہ ہے۔ میں نے سوچا جنہوں نے تمہیں خوش آمدید نہیں کہا، وہ بھی کہہ لیں۔
اور اگر کچھ پوچھنا چاہیں تو پوچھ بھی لیں۔

شکر ہے میں نے اپنے تعارف کا دھاگہ کھولا ہی نہیں تھا :happy:
سیدہ شگفتہ — اپریل 28، 2012 2:18 شام
ایسی دی تیسی دی خیر اے۔
بھائیوں سے ذرا دیکھ بھال کر لڑنا۔ میرے پاس تین چوہے، 4 مینڈک اور پانچ لال بیگ ہیں اور ہاں بلیاں بھی ہیں۔

شمشاد بھائی ، یہ تعداد اب بھی اتنی ہی ہے یا تبدیل ہو چکی ہے ؟
شمشاد — اپریل 28، 2012 3:01 شام
اب ایک چوہا، ایک مینڈک اور بے شمار لال بیگ ہیں۔
بلیاں تین ہی ہیں۔
شمشاد — اپریل 28، 2012 3:01 شام
شکر ہے میں نے اپنے تعارف کا دھاگہ کھولا ہی نہیں تھا :happy:

تو کوئی بات نہیں، اب کھول دیتے ہیں۔
محمد علم اللہ — جنوری 13، 2013 11:34 صبح
بہت شکریہ
باقی سب تو ٹھیک ہے لیکن لیکن میری اردو اتنی زیادہ اچھی نہیں ہے۔۔ اگر آپ ایجوکیشن ویلفئیر کا مطلب نہ بتاتے تو میرے فرشتوں کو بھی پتا نہ چلنا تھا شاید۔۔
اور اس میں برا ماننے والی تو کوئی بات آپ نے لکھی ہی نہیں۔۔
اتنے مزے کا ویلکم کیا آپ نے۔۔ اس کا بہت شکریہ
بہت خوبصورت جواب ہے حضور بہت خوب۔۔
محسن وقار علی — جنوری 17، 2013 1:04 شام
ارے:eek: میں نے اب تک آپ کو "آفیشلی" ویلکم نہیں کہا:confused:
چلیں اب کہے دیتے ہیں:cool:
84580,xcitefun-welcome.gif
مقدس — جنوری 17، 2013 1:06 شام
بہت خوبصورت جواب ہے حضور بہت خوب۔۔
ہیں یہ حضور کیا ہوتا ہے بھائی
مقدس — جنوری 17، 2013 1:08 شام
ارے:eek: میں نے اب تک آپ کو "آفیشلی" ویلکم نہیں کہا:confused:
چلیں اب کہے دیتے ہیں:cool:
84580,xcitefun-welcome.gif

اوہو۔۔ تھینک یو تھینک یو بھائی :)
انیس الرحمن — جنوری 21، 2013 7:04 صبح
KwULv.png
عینی شاہ — جنوری 21، 2013 7:13 صبح
ویلکم مقدس ۔۔۔ اپنے بارے میں کچھ اور بتائیں نا :daydreaming::battingeyelashes::rollingonthefloor:
عینی شاہ — جنوری 21، 2013 7:13 صبح
:rollingonthefloor:
شمشاد — جنوری 21، 2013 9:44 صبح
ویلکم مقدس ۔۔۔ اپنے بارے میں کچھ اور بتائیں نا :daydreaming::battingeyelashes::rollingonthefloor:
یہ زمین پر لوٹ پوٹ ہو کر کچھ اور پوچھنے کا کیا مطلب ہے؟
ویسے تم مقدس کو اچھی طرح جاننے کے لیے اس کے انٹرویو کا دھاگہ پڑھ سکتی ہو۔
اور یہ مجھے 100 فیصد معلوم ہے کہ کام چور کو مقدس کے انٹرویو کا دھاگہ نہیں ملے گا کیونکہ اس نے ڈھونڈنے کی کوشش ہی نہیں کرنی۔
ایک انٹرویو مقدس کے ساتھ
عینی شاہ — جنوری 21، 2013 9:51 صبح
یہ زمین پر لوٹ پوٹ ہو کر کچھ اور پوچھنے کا کیا مطلب ہے؟
ویسے تم مقدس کو اچھی طرح جاننے کے لیے اس کے انٹرویو کا دھاگہ پڑھ سکتی ہو۔
اور یہ مجھے 100 فیصد معلوم ہے کہ کام چور کو مقدس کے انٹرویو کا دھاگہ نہیں ملے گا کیونکہ اس نے ڈھونڈنے کی کوشش ہی نہیں کرنی۔
ایک انٹرویو مقدس کے ساتھ
ہاااااااااااااااااااااااااا انکل اتنی بھی کام چور نہیں ہوں اب :cautious: اور میرا انٹرویو کب کریں گے آپ :daydreaming:دھاگہ مین نے پڑا ہوا ہے ہی ہی ہی :heehee:
شمشاد — جنوری 21، 2013 10:05 صبح
جب دھاگہ پڑھا ہوا ہے تو باقی کیا رہ گیا مقدس کے بارے میں جاننے کے لیے۔
شمشاد — جنوری 21، 2013 10:05 صبح
تمہارا انٹرویو آج ہی شروع کر دیتے ہیں اور یہ ذمہ داری میں منصور بھائی کو سونپ دیتا ہوں۔
عینی شاہ — جنوری 21، 2013 10:52 صبح
تمہارا انٹرویو آج ہی شروع کر دیتے ہیں اور یہ ذمہ داری میں منصور بھائی کو سونپ دیتا ہوں۔
مگر وہ تو پاکستان گئے وے ہیں :daydreaming: پھر میرا انٹرویو کون کرے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بتائیں نا مجھے:nerd::thinking:
شمشاد — جنوری 21، 2013 12:58 شام
تو میں شروع کر دیتا ہوں۔ یہ بتاؤ تم تیار ہو انٹرویو دینے کے لیے؟
شمشاد — جنوری 21، 2013 12:59 شام
وہ کیا ہے کہ میں یہ سوچ رہا تھا کہ تمہارے تعارف کا دھاگہ انہوں نے بنایا تھا تو انٹرویو بھی وہی شروع کرتے۔ لیکن کوئی بات نہیں۔
الف عین — جنوری 22، 2013 5:49 صبح
اوہو کیا میں نے ہی اب تک مقدس کو خوش آمدید نہیں کہا!!! اب کیا کہوں، کوئی گھر والوں کو بھی خوش آمدید کہتا ہے؟
عینی شاہ — جنوری 28، 2013 8:50 صبح
وہ کیا ہے کہ میں یہ سوچ رہا تھا کہ تمہارے تعارف کا دھاگہ انہوں نے بنایا تھا تو انٹرویو بھی وہی شروع کرتے۔ لیکن کوئی بات نہیں۔
ہااااااااااااااااااااااااااا انکل میں نے تو دیکھا ہی نہیں تھا آپکا جواب :( ابھی دیکھا :) پھر کب ،کون کرے گا میرا انٹرویو :dancing:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.33986/page-6