بہت اچھی ترکیب بتائی ہے سعود بھائی آپ نے۔
بھیا آپ گنتے جائیں وصولی بھی ضرور ہوگی
اور ہاں بھابھی جان اور چھوٹی گڑیا کیسی ہیں؟
کی گہرائیوں کی کے بالکل آخر سےمیں نے یہ مراسلہ سند کے طور پر محفوظ کر لیا ہے تاکہ بوقت ضرورت کام آوے


Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.33986/page-5