السلام علیکم

نیلم — اگست 12، 2012 4:52 شام
خوش آمدید
اھلا وسھلا مرحبا
پنجاب میں کہاں سے تعلق رکھتی ہیں؟
بہت شکریہ ...پنجاب کےایک شہر اٹک سٹی سے تعلق ہے میرا...
قرۃالعین اعوان — اگست 12، 2012 4:59 شام
میری کزن رہتی ہی
بہت شکریہ ...پنجاب کےایک شہر اٹک سٹی سے تعلق ہے میرا...[/quo
خوب!
میری کزن رہتی ہیں وہاں
نیلم — اگست 12، 2012 5:00 شام
اچھا ویری گُڈ...
نیلم — اگست 12، 2012 5:02 شام
آپ کاتعلق کون سے شہر سے ہے؟
قرۃالعین اعوان — اگست 12، 2012 5:04 شام
میانوالی
نیلم — اگست 12، 2012 5:08 شام
گُڈ آپ بھی پنجابی ہیں
قرۃالعین اعوان — اگست 12، 2012 5:09 شام
گُڈ آپ بھی پنجابی ہیں
جی بلکل
فرحت کیانی — اگست 13، 2012 6:48 صبح
السلام علیکم
دیر تو ہو گئی لیکن خوش آمدید کہنا ضروری ہے۔ اردو محفل میں خوش آمدید نیلم۔
محب علوی — اگست 13، 2012 6:56 صبح
خوش آمدید نیلم اور اٹک سے ایک بہت ہی قابل قدر رکن شاکرالقادری بھی محفل پر آتے ہیں کبھی کبھی۔
آپ کی دلچسپی کن موضوعات میں ہوتی ہے اور کتابیں پڑھنے میں کتنی دلچسپی ہے۔
نیلم — اگست 13، 2012 9:42 صبح
بہت شکریہ آپ کا.یہ بہت اچھی بات ہے کہ اٹک سےمیرے علاوہ کسی اور رکن کا بھی تعلق ہے ورنہ میرا خیال تھا کہ اٹک سے شاہد ہی کسی کا تعلق ہو،
دلچسپیاں وقت کے ساتھ ساتھ بدلتی رہتی ہیں میری.اور میری دلچپسیاں خالص لڑکیوں والی ہی ہیں.سیاست .گیمیز وغیرہ سے میں دور ہی رہتی ہوں.کتابوں میں بھی دلچسی ہے. مذہبی کتابیں اور ناولز پڑھنےکا شوق ہے مجھے اور اب یہ شوق میں نیٹ کے ذریعے پورا کر لیتی ہوں.اب کافی عرصےسے کوئی کتاب نہیں خریدی میں نے.
خوش آمدید نیلم اور اٹک سے ایک بہت ہی قابل قدر رکن شاکرالقادری بھی محفل پر آتے ہیں کبھی کبھی۔
آپ کی دلچسپی کن موضوعات میں ہوتی ہے اور کتابیں پڑھنے میں کتنی دلچسپی ہے۔
نیلم — اگست 13، 2012 9:43 صبح
السلام علیکم
دیر تو ہو گئی لیکن خوش آمدید کہنا ضروری ہے۔ اردو محفل میں خوش آمدید نیلم۔
بہت شکریہ فرحت آپ کا.
محب علوی — اگست 13، 2012 9:49 صبح
بہت شکریہ آپ کا.یہ بہت اچھی بات ہے کہ اٹک سےمیرے علاوہ کسی اور رکن کا بھی تعلق ہے ورنہ میرا خیال تھا کہ اٹک سے شاہد ہی کسی کا تعلق ہو،
دلچسپیاں وقت کے ساتھ ساتھ بدلتی رہتی ہیں میری.اور میری دلچپسیاں خالص لڑکیوں والی ہی ہیں.سیاست .گیمیز وغیرہ سے میں دور ہی رہتی ہوں.کتابوں میں بھی دلچسی ہے. مذہبی کتابیں اور ناولز پڑھنےکا شوق ہے مجھے اور اب یہ شوق میں نیٹ کے ذریعے پورا کر لیتی ہوں.اب کافی عرصےسے کوئی کتاب نہیں خریدی میں نے.

خالص لڑکیوں والی دلچسپیاں تو سرخی پاؤڈر اور بناؤ سنگھار ہی ہوتی ہیں یا کچھ اور بھی ہوتی ہیں ۔
کتابوں کے سلسلے میں آپ نے اردو لائبریری کو دیکھا ہے جس کا افتتاح پچھلے ماہ ہی ہوا ہے اور وہاں زبردست کام جاری ہے۔
نیلم — اگست 13، 2012 10:03 صبح
جی بلکل خالص لڑکیوں والی دلچسپیاں یہ بھی ہوتی ہیں.اور اس کے علاوہ بھی بہت کچھ.لیکن اس کامطلب یہ بلکل نہیں ہے کہ میں ہر وقت ہی سرخی پاؤڈر اور بناو سنگھار میں ہی بزی رہتی ہوں ایسا صرف فیملی میں کوئی شادی ہو تو ہی ہوتا ہے.لیکن یس مجھےاچھے اچھے کپڑے اور جوتےخریدنے کا بہت شوق ہے.
جی بلکل میں نے اردو لائبریری دیکھی اور مجھےاچھی لگی .
عبدالرزاق قادری — اگست 14، 2012 7:22 صبح
خوش آمدید
حالانکہ میں خود دو ماہ کے بعد حاضر ہوا ہوں
نیلم — اگست 14، 2012 7:24 صبح
خوش آمدید
حالانکہ میں خود دو ماہ کے بعد حاضر ہوا ہوں
بہت شکریہ آپ کا.اور آپ کو بھی خوش آمدید 2 ماہ بعدکی حاظری پر
محب علوی — اگست 14، 2012 8:27 صبح
جی بلکل خالص لڑکیوں والی دلچسپیاں یہ بھی ہوتی ہیں.اور اس کے علاوہ بھی بہت کچھ.لیکن اس کامطلب یہ بلکل نہیں ہے کہ میں ہر وقت ہی سرخی پاؤڈر اور بناو سنگھار میں ہی بزی رہتی ہوں ایسا صرف فیملی میں کوئی شادی ہو تو ہی ہوتا ہے.لیکن یس مجھےاچھے اچھے کپڑے اور جوتےخریدنے کا بہت شوق ہے.
جی بلکل میں نے اردو لائبریری دیکھی اور مجھےاچھی لگی .

تو کام کرنے کے لیے تیار ہیں آپ۔
نیلم — اگست 14، 2012 1:11 شام
تو کام کرنے کے لیے تیار ہیں آپ۔
کون سا کام مجھے تو کوئی کام کرنا نہیں آتا...
تعبیر — اگست 14، 2012 1:20 شام
وعلیکم السلام نیلم
آپ سے بات چیت ہوتے ہوئے بھی تعارف پورا نہیں ہے
لیکن آپ کی پوسٹ کیے ٹاپکس کافی اچھے ہوتے ہیں اسی طرح اچھے اچھے ٹاپکس پوسٹ کیا کریں
چھوٹاغالبؔ — اگست 14، 2012 1:39 شام
آپ کو پہلے بھی کہیں دیکھا ہے:confused2:
احمد بلال — اگست 14، 2012 4:05 شام
محفل میں خوش آمدید۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.53135/page-2