السلام علیکم

محب علوی — اگست 14، 2012 7:10 شام
کون سا کام مجھے تو کوئی کام کرنا نہیں آتا...

فکر نہ کریں ، کام کرنا آپ کو سکھا دیا جائے گا بس آپ نے کام کرنے کی حامی بھرنی ہے۔
لائبریری میں کتابیں ٹائپ کرکے پوسٹ کی جاتی ہیں اور پھر چند مراحل سے گزر کر وہ اردو لائبریری سائٹ کی زینت بنتی ہیں۔ آپ ٹائپ کرنے کے لیے اگر تیار ہیں تو آپ کی صلاحیتوں کا بخوبی فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
نیلم — اگست 15، 2012 7:06 صبح
وعلیکم السلام نیلم
آپ سے بات چیت ہوتے ہوئے بھی تعارف پورا نہیں ہے
لیکن آپ کی پوسٹ کیے ٹاپکس کافی اچھے ہوتے ہیں اسی طرح اچھے اچھے ٹاپکس پوسٹ کیا کریں
بہت شکریہ تعبیر آپ کا .اگر میراتعارف مکمل نہیں ہے تو آپ کچھ بھی پوچھ سکتی ہیں.اور آپ کی یہ محبت ہے کے آپ کو میرے ٹاپکس پسند آتے ہیں اس کے لیے بہت شکریہ..
نیلم — اگست 15، 2012 7:08 صبح
آپ کو پہلے بھی کہیں دیکھا ہے:confused2:
جی بلکل مجھے کافی ٹائم ہوگیاہے یہاں.
نیلم — اگست 15، 2012 7:08 صبح
محفل میں خوش آمدید۔
بہت شکریہ آپ کا
نیلم — اگست 15، 2012 7:11 صبح
جی ٹھیک ہے.انشاءاللہ پھر عید کے بعد
فکر نہ کریں ، کام کرنا آپ کو سکھا دیا جائے گا بس آپ نے کام کرنے کی حامی بھرنی ہے۔
لائبریری میں کتابیں ٹائپ کرکے پوسٹ کی جاتی ہیں اور پھر چند مراحل سے گزر کر وہ اردو لائبریری سائٹ کی زینت بنتی ہیں۔ آپ ٹائپ کرنے کے لیے اگر تیار ہیں تو آپ کی صلاحیتوں کا بخوبی فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
تعبیر — اگست 16، 2012 5:24 شام
بہت شکریہ تعبیر آپ کا .اگر میراتعارف مکمل نہیں ہے تو آپ کچھ بھی پوچھ سکتی ہیں.اور آپ کی یہ محبت ہے کے آپ کو میرے ٹاپکس پسند آتے ہیں اس کے لیے بہت شکریہ..

کیا پوچھوں؟؟؟چلیں فی الحال کے لیے ادھار ہیں سوالات :)
شکریہ آپکا کہ آپکے ٹاپکس سے کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔
سبط الحسین — اگست 16، 2012 6:49 شام
خوش ٖ آمدید، دراصل آپ کے عمدہ مراسلات کو تو محفل پر کافی عرصے سے دیکھ رہے ہیں۔
نیلم — اگست 16، 2012 7:39 شام
خوش ٖ آمدید، دراصل آپ کے عمدہ مراسلات کو تو محفل پر کافی عرصے سے دیکھ رہے ہیں۔
خوش آمدید کہنے کابہت شکریہ.اور آپ کی پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کا بھی بہت شکریہ
شہزاد وحید — اگست 16، 2012 8:32 شام
خوش مینگو دید۔ تعارف کروائیں کا پیغام میرے پاس بھی آرہا ہے کئی دنوں سے۔ میں بھی کروا ہی دینا کسی دن :)
نیلم — اگست 17، 2012 6:08 صبح
بہت شکریہ .جی ضرور اب فلموں کے تعارف کے ساتھ اپنے تعارف پہ بھی آجاہیں...lolllll
شہزاد وحید — اگست 17، 2012 2:14 شام
بہت شکریہ .جی ضرور اب فلموں کے تعارف کے ساتھ اپنے تعارف پہ بھی آجاہیں...lolllll
یہ فلمیں تو لگتا میرے نام کے ساتھ چپک گئی ہیں۔
عاطف بٹ — اگست 17، 2012 7:07 شام
آپ مجھے خوش آمدید کہہ چکی ہیں اور اب میری بار ہے، خوش آمدید۔ :)
آپ کرتی کیا ہیں؟
نیلم — اگست 17، 2012 7:13 شام
آپ مجھے خوش آمدید کہہ چکی ہیں اور اب میری بار ہے، خوش آمدید۔ :)
آپ کرتی کیا ہیں؟
بہت شکریہ آپ کا.میں کچھ نہیں کرتی.گھرہی پہ ہوتی ہوں
علی چوہدری — اگست 20، 2012 8:37 شام
بہت شکریہ..بلکل ٹھیک یہ صحیح طریقہ ہے اُن اراکین کو گھیرنےکا جو تعارف سے بھاگتے ہیں..
یہ میرے مسئلہ میں کوئی مشورہ دیں کہ پروفائل مکمل کرنے کے لئے یہی مسیج آرہا ھے لیکین تعارف کے دھاگے میں جو بھی لکھتا ھوں یہی جواب آرہا ھے Please enter a valid message.
کیا تعارف کروانے کیلئے کسی خاص پروسیجر سے گزرنا پڑتا ھے یا خاص مدت کا انتظار کرنا پڑتا ھے
میرا 80٪ خانہ پر ھو چکا ھے
محسن وقار علی — جنوری 28، 2013 6:43 شام
ہائیں:eek: میں نے ابھی تک مس حکایت کو خوش آمدید نہیں کہا:confused:
چلیں جی محفل پر خوش آمدید
Welcome%20ML-P3-teds%20smaller.jpg
فہیم — جنوری 28، 2013 7:28 شام
میں نے ویلکم نہیں کیا ابھی تک :)
ہماری جانب سے بھی محفل میں خوش آمدید نیلم صاحبہ :)
نیلم — جنوری 28، 2013 7:32 شام
میں نے ویلکم نہیں کیا ابھی تک :)
ہماری جانب سے بھی محفل میں خوش آمدید نیلم صاحبہ :)
بہت شکریہ :)
نیلم — جنوری 28، 2013 7:32 شام
ہائیں:eek: میں نے ابھی تک مس حکایت کو خوش آمدید نہیں کہا:confused:
چلیں جی محفل پر خوش آمدید
Welcome%20ML-P3-teds%20smaller.jpg
بہت شکریہ :)
انیس الرحمن — جنوری 30، 2013 7:14 شام
KwULv.png
مقدس — جنوری 30، 2013 10:25 شام
اوئی نیلم میں نے بھی تمہیں ویلکم نہیں کیا تھا۔۔ ہی ہی ہی
ویلکم ویلکم

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.53135/page-3