شکریہ شمشاد ۔۔ اب سس کہوں یہ بھائی
شکریہ شمشاد ۔۔ اب سس کہوں یہ بھائی
شکریہ عائشہ سس
شکریہ سیدہ شگفتہ سس
ارے واہ چائے تو مجھے بھی بہت پسند ہے۔۔
بہت خوب شکریہ آپ کا بہت اچھی انفارمیشن دے رہی ھیں۔۔
پہلے بالکل پسند نہیں تھی لیکن اب پیتی ہوں چائےخوش رھی ہمیشہ میں نے ڈھونڈھی ھے نہیں ملی مجھے
ہمممم میں ابھی تک بیت کچھ پڑھ چکی ھوں۔۔عمیرہ احمد کے سارے ناول۔۔۔اسلامک کتابیں۔۔تفسیر قرآن۔۔اور بہت سی رائڑ ھیں
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.57399/page-2