آپ بھی خوش رہیے ہمیشہ
خرم شہزاد خرم بھائی کو ٹیگ کر دیا ہے یہاں تو انہیں اطلاع ہو جائے گی ۔ ممکن ہے وہ خود تخلیق کر سکیں بصورت دیگر یہاں تمام شعراء کے حوالے سے بہتر رہنمائی کر سکیں گے۔
اینجل بٹیا، اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہان اچھا گزرے گا۔
کیسے ھیں بھائی۔۔ شکریہ۔۔

چلیں میرے لیے آپ ھی شاعر بن جائں
بالکل درُست فرمایا شگفتہ سس
وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں بٹیا؟
بٹیا، ہمیں تو شاعری آتی نہیں۔ ہاں ابھی چند روز قبل لیب سے نکل کر نیچے آئے اور اپنی سائکل کا تالا کھول رہے تھے کہ گھر کو لوٹیں تو ایک خزاں رسیدہ پتہ اڑ کر قدموں میں آ گیا تھا، اس کی تصویر پیش کر سکتے ہیں۔
چلیں شکریہ خوش رہیں شاعری نا سہی خزاں رمیدہ پتا ھی سہی
شکریہ بھائی ۔۔۔یہ فرشتہ بہت معصوم ھے۔۔بہت اچھا بھی
شکریہ بھالئی ہمیشہ خوش رھیں

ہاہاہاہاہا بہت خوب سس

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.57399/page-3