اپیا میں ہمیشہ اچھی باتیں ہی کرتا۔۔۔ آپ کو تو پتہ ہے۔
اپیا میں ہمیشہ اچھی باتیں ہی کرتا۔۔۔ آپ کو تو پتہ ہے۔
آہستہ آہستہ دیگر پھل فروٹ بھی جمع ہوتے جائیں گے۔ ویسے میرا تو خیال تھا کہ آپ کے اوتار کی تصویر کو آم کے ساتھ ملا کر فروٹ چاٹ کھائیں گے
شکریہ بھائی
ہا ہا ہافروٹ چارٹمجھے پیش کر رہے تھے اب خود کھانی ھے
توبہ توبہ

ڈیول بھیا شکریہ
جی اگر ہم وہ کرنے لائق ہوئے تو بالکل حاضر
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.57399/page-8