السلام علیکم

سیدہ شگفتہ — دسمبر 16، 2012 6:16 شام
یعنی نیٹ کارکردگی میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ ویسے متاثر ہاتھ کون سا ہے؟ ہم دعا کریں گے کہ جلدی سے ہماری پیاری شگفتہ بٹیا کا ہاتھ ٹھیک ہو جائے۔ :) :) :)

جزاک اللہ سعود بھائی، دایاں ہاتھ ہے۔ اللہ کا شکر ٹھیک ہو رہا ہے ڈاکٹر نے کہا ہے اگلے دو ہفتوں تک بالکل ٹھیک ہو جائے گا۔
ابن سعید — دسمبر 16، 2012 6:19 شام
جزاک اللہ سعود بھائی، دایاں ہاتھ ہے۔ اللہ کا شکر ٹھیک ہو رہا ہے ڈاکٹر نے کہا ہے اگلے دو ہفتوں تک بالکل ٹھیک ہو جائے گا۔
اللہ شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں۔۔۔ آمین! :) :) :)
سیدہ شگفتہ — دسمبر 16، 2012 6:22 شام

دیکھ لیا :happy:
کتنا خوبصورت لگ رہا ہے۔
سیدہ شگفتہ — دسمبر 16، 2012 6:24 شام
یہ تو کافی خطرناک فرمائش کردی آپ نے
لیکن خیر ایک بے تکی سی تک بندی تو ہم کہہ ہی دیتے ہیں :)
وہ آئی ہیں محفل میں، اینجل ہے جن کا نام
خوش آمدید ہے ان کو قبول کریں وہ ہمارا سلام
آداب عرض ہے :)

یہ تو محفل کی سالگرہ کے دھاگے کا شعر ہو گیا :happy:
سیدہ شگفتہ — دسمبر 16، 2012 6:26 شام
وہ تو ہماری درویشی کا منہ بولتا ثبوت ہے:nerd: ۔ کہ کبھی کچھ بچا کر نہیں رکھتے۔ اصل تؤکل تو یہی ہے۔ :nerd:

اتنی اچھی بات کہی ذوالقرنین بھائی
فہیم — دسمبر 16، 2012 6:26 شام
یہ تو محفل کی سالگرہ کے دھاگے کا شعر ہو گیا :happy:
کیا ایسا کوئی شعر بلکہ تک بندی کیا ہم نے وہاں بھی کررکھی ہے :)
ابن سعید — دسمبر 16، 2012 6:37 شام
دیکھ لیا :happy:
کتنا خوبصورت لگ رہا ہے۔
بس تو اب فیس کی رقم جوڑنا شروع کر دیں۔۔۔ :) :) :)
سیدہ شگفتہ — دسمبر 16، 2012 6:37 شام
اللہ شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں۔۔۔ آمین! :) :) :)

آمین
شکریہ سعود بھائی ایک اچھی بات ہوئی اللہ کا شکر مجھے ایک ہاتھ سے کام کرنا بھی آتا جا رہا ہے۔
سیدہ شگفتہ — دسمبر 16، 2012 6:39 شام
کیا ایسا کوئی شعر بلکہ تک بندی کیا ہم نے وہاں بھی کررکھی ہے :)

یہ تو یاد نہیں لیکن آپ کا شعر دیکھ کر وہ دھاگہ یاد آ گیا
ابن سعید — دسمبر 16، 2012 6:39 شام
آمین
شکریہ سعود بھائی ایک اچھی بات ہوئی اللہ کا شکر مجھے ایک ہاتھ سے کام کرنا بھی آتا جا رہا ہے۔
ہم سے تو بٹیا نے دعائیں وصول کر لیں اور بھیا کو شکریہ پر ٹال دیا۔۔۔ نا قابل قبول! احتجاج!! انقلاب!!! وغیرہ وغیرہ۔۔۔ :) :) :)
سیدہ شگفتہ — دسمبر 16، 2012 6:39 شام
بس تو اب فیس کی رقم جوڑنا شروع کر دیں۔۔۔ :) :) :)

فیس کیسی :happy:
ابن سعید — دسمبر 16، 2012 6:41 شام
آپ کو ہماری تصویر کشی پسند آئی لہٰذا فیس یا رشوت حسنہ کچھ نہ کچھ تو ہونا چاہیے۔ اور ہمیں فرمائش کر کے فیس لینے کا موقع ملے تو ہم کہیں گے کہ آپ کے آس پاس بھتیجہ اینڈ کمپنی کی ایک سوئیٹ سی پھوپھی ہیں ان کو ایک عدد نیا لیپ ٹاپ دلا دیجیے۔۔۔ جلدی سے جلدی۔۔۔ بس یہی ہماری فیس ہے! :) :) :)
سیدہ شگفتہ — دسمبر 16، 2012 6:46 شام
ہم سے تو بٹیا نے دعائیں وصول کر لیں اور بھیا کو شکریہ پر ٹال دیا۔۔۔ نا قابل قبول! احتجاج!! انقلاب!!! وغیرہ وغیرہ۔۔۔ :) :) :)

یہ تو ہمارا حق ہے اور فرض :happy:
ابن سعید — دسمبر 16، 2012 6:48 شام
یہ تو ہمارا حق ہے اور فرض :happy:
حق والی بات تو برحق ہے لیکن اس فرض کو فرض حسنہ سے تبدیل کر لیں! :) :) :)
سیدہ شگفتہ — دسمبر 16، 2012 6:50 شام
آپ کو ہماری تصویر کشی پسند آئی لہٰذا فیس یا رشوت حسنہ کچھ نہ کچھ تو ہونا چاہیے۔ اور ہمیں فرمائش کر کے فیس لینے کا موقع ملے تو ہم کہیں گے کہ آپ کے آس پاس بھتیجہ اینڈ کمپنی کی ایک سوئیٹ سی پھوپھی ہیں ان کو ایک عدد نیا لیپ ٹاپ دلا دیجیے۔۔۔ جلدی سے جلدی۔۔۔ بس یہی ہماری فیس ہے! :) :) :)

یہ پتہ تو بہت قیمتی نکلا سعود بھائی :happy:
ابن سعید — دسمبر 16، 2012 6:53 شام
یہ پتہ تو بہت قیمتی نکلا سعود بھائی :happy:
شگفتہ بٹیا یہ پتہ قیمتی ضرور ہے لیکن مہنگا نہیں! :) :) :)
سیدہ شگفتہ — دسمبر 16، 2012 7:05 شام
شگفتہ بٹیا یہ پتہ قیمتی ضرور ہے لیکن مہنگا نہیں! :) :) :)

:happy::happy:
سیدہ شگفتہ — دسمبر 16، 2012 7:05 شام
حق والی بات تو برحق ہے لیکن اس فرض کو فرض حسنہ سے تبدیل کر لیں! :) :) :)

:happy::happy:
:happy:
اینجل — دسمبر 16، 2012 10:47 شام
اور ہمارے لائق کوئی خدمت :)
جی جناب ابھی تو آئی ھوں،،،آپ کے لائق بھی کوئی نہ کوئی کام نکل آئے گا
اینجل — دسمبر 16، 2012 10:49 شام
یہ تو صرف ایک آم ھے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.57399/page-7