السلام علیکم

مہرو بھٹی — اگست 13، 2013 7:02 شام
السلام علیکم،:bee:
کیسے ہیں آپ سب؟:daydreaming: امید کامل ہے ٹھیک ہوں گے:battingeyelashes: بھئی ٹھیک ہیں تبھی تو فورم پر موجود ہیں:heehee:
خیر میرا نام ہے مہرو بھٹی :blushing: شدید گرمیوں میں23 اگست 1986 کو دنیا میں روتے ہوئے تشریف آوری ہوئی:cry2: تعلیم کے متعلق کیا بتاؤں بس لکھ پڑھ لیتی ہوں شکر اللہ کا اور آہستہ آہستہ آپ جان ہی لیں گے مجھے۔۔۔
ویسے پرانی ممبر ہوں ابن سعید بھائی اور ششماد بھائی تو مجھے جانتے لہذا دھوم دھڑکے والا
ویلکم ہونا چاہیے اور ویلکم بیک بھی :mad3:
فلک شیر — اگست 13، 2013 7:03 شام
:)
فلک شیر — اگست 13، 2013 7:04 شام
خوش آمدید
محمد اسامہ سَرسَری — اگست 13، 2013 7:19 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
خوش آمدید!
عمر سیف — اگست 13، 2013 7:24 شام
خوش آمدید
محدثہ — اگست 13، 2013 7:40 شام
images
نایاب — اگست 13، 2013 7:43 شام
محفل اردو پر دلی خوش آمدید
شمشاد — اگست 14، 2013 3:19 صبح
اردو محفل پر پھر سے خوش آمدید۔
اب ہو جائے کوئی بینگن کی مزیدار سی ڈش کی ترکیب اور تیاری۔
الف عین — اگست 14، 2013 3:42 صبح
خوش آمدید بلکہ باز خوش آمدید
محمد علم اللہ — اگست 14، 2013 4:12 صبح
Welcome+Back.jpg
عثمان — اگست 14، 2013 5:08 صبح
رکنیت نئی ؟ رکن پرانا ؟
خیر نئی خوش آمدید! :)
ناعمہ عزیز — اگست 14، 2013 5:11 صبح
خوش آمدید ٌ :)
عائشہ عزیز — اگست 14، 2013 7:59 صبح
ویلکم بیک آپی
جان کر خوش ہی کہ آپ پرانی ممبر ہیں
لیجئے دھوم دھام سے ویلکم کرتے ہیں :) :) :)
56078_original.gif

95pz53.jpg

95pz53.jpg
حسان خان — اگست 14، 2013 8:03 صبح
خوش آمدید :)
جیہ — اگست 14، 2013 8:05 صبح
ویلکم بیک
انیس الرحمن — اگست 19، 2013 12:46 شام
KwULv.png
مہرو بھٹی — ستمبر 17، 2013 2:51 صبح
السلام علیکم، شکریہ بہت بہت۔۔۔۔
شمشاد — ستمبر 17، 2013 3:27 صبح
لیں جی آج آئی ہیں اور وہ بھی اتنے دنوں بعد جب پیا دیس سدھارنے کا وقت آ گیا۔
مہرو بھٹی — ستمبر 17، 2013 3:30 صبح
شکر کریں آ گئی ہوں ویسے فیس بک پر آپکا پیج ہے تو بتا دیں وہاں ایکٹیو رہوں گی کیونکہ سسرال میں موبائل سے نیٹ یوز کروں گی
شمشاد — ستمبر 17، 2013 3:33 صبح
چلیں جی کر لیا شکر۔ ویسے اردو محفل موبائل پر بھی باآسانی آ جاتی ہے۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.66661/