السلام علیکم

مہرو بھٹی — ستمبر 17، 2013 3:40 صبح
آہاں آج چیک کروں گی۔۔۔۔
ابن سعید — ستمبر 17، 2013 4:02 صبح
اوہو، یہ لڑی تو دیکھی ہی نہیں تھی۔ اردو محفل میں دوبارہ خوش آمدید مہرو بٹیا رانی۔ :) :) :)
مہرو بھٹی — ستمبر 17، 2013 4:09 صبح
اوہو، یہ لڑی تو دیکھی ہی نہیں تھی۔ اردو محفل میں دوبارہ خوش آمدید مہرو بٹیا رانی۔ :) :) :)

شکریہ ابن سعید بھائی
رحیم ساگر بلوچ — ستمبر 17، 2013 5:00 صبح
خیر مقدم ھے محفل میں.. اب دھوم دھڑک والا ویلکم کیسے ھوتا ھے یه آپ ھی بتا دیں.ڈھول بجا کے ویلکم کریں یا پھول برسا کے.بحر حال ویلکم بیک
غدیر زھرا — ستمبر 17، 2013 10:23 صبح
وعلیکم السلام بہنا :)
خوش آمدید :)
عینی شاہ — ستمبر 17، 2013 11:47 صبح
ویلکم مہرو آپی :)
شمشاد — ستمبر 17، 2013 1:12 شام
اب ان کو کیا ویلکم کرنا، اب تو یہ رخصت ہو رہی ہیں (سرخ جوڑے میں)
مہرو بھٹی — ستمبر 20، 2013 5:09 صبح
کوئی نہیں خوشی خؤشی وداع کر دیں
مہدی نقوی حجاز — ستمبر 20، 2013 5:21 صبح
ٹھیک ہے پھر خوش آمدید، باز خوش آمدید اور سفربخیر، آپ کو یکجا اسی مراسلے میں عرض کرتے ہیں :)
شمشاد — ستمبر 20، 2013 11:10 صبح
کوئی نہیں خوشی خؤشی وداع کر دیں
وہ تو اس دھاگے میں وداع کریں گے ناں۔
نیلم — ستمبر 20، 2013 11:43 صبح
خوش آمدید
قیصرانی — ستمبر 20، 2013 12:12 شام
محفل پر خوش آمدید
فارقلیط رحمانی — ستمبر 20، 2013 5:35 شام
ویلک +م بے + ک
فارقلیط رحمانی — ستمبر 20، 2013 5:36 شام
ویل + کم = ب +یک

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.66661/page-2