السلام علیکم

عبدالودود — دسمبر 23، 2013 8:27 شام
شکریہ شمشاد صاحب،
الف عین — دسمبر 24، 2013 5:54 صبح
خوش آمدید عبدالودود
x boy — دسمبر 24، 2013 8:02 صبح
میرا نام عبدالودود ہے۔ میرا تعلق پاکستان کے ضلع صوابی سے ہے۔ آج کل جزیرہ داس میں فایر میں کی نوکری کر رہا ہوں، دو دن پہلے اس ویب سایٹ میں شمولیت کئ، سوچھا کہ آپ سب دوستوں سے اپنا تعارف کر وا دوں۔
شاعری سے انتہائ لگاو ہے۔ اور سیکھنا چاہتا ہوں، امید رکھتا ہوں کہ اس محفل میں بہت کچھ سیکنے کو ملے گا۔ اور امید ہے کہ آپ تمام دوست جس قدر مدد کر سکتے ہیں تو ضرور کریں گے۔
انشااللہ۔
:waslam:
:welcome:
داس ابوظہبی امارات میں ہے؟
آصف اثر — دسمبر 24، 2013 8:59 صبح
لارہ دي گل شه۔
آصف اثر — دسمبر 24، 2013 9:01 صبح
صوابی میں کھوٹا کون کونسے گاؤں کے پڑوس میں ہے؟یعنی کوئی نزدیکی مشہور گاؤں۔۔۔
عبدالودود — دسمبر 24، 2013 3:01 شام
بڑی مہربانی شمشاد صاحب، دعا ہے کہ ہمیشہ اللہ آپ کو خوش رکھے۔
عبدالودود — دسمبر 24، 2013 3:04 شام
آصف اثر بھائ سب سے پہلے تو شکریہ اور کوٹھا کے قریب ٹوپی اور سب سے مشہور تربیلہ ڈیم واقع ہے۔
آصف اثر — دسمبر 24، 2013 3:09 شام
آصف اثر بھائ سب سے پہلے تو شکریہ اور کوٹھا کے قریب ٹوپی اور سب سے مشہور تربیلہ ڈیم واقع ہے۔
ٹوپی۔۔۔ جانا پہچانا۔
عبدالودود — دسمبر 24، 2013 3:15 شام
اچھا جی۔ اور آصف بھائ اپ کا تعلق کہاں سے ہے۔
عبدالودود — دسمبر 24، 2013 3:18 شام
:waslam:
:welcome:
داس ابوظہبی امارات میں ہے؟
جی ہاں داس ابوظہبی میں کا حصہ ہیں اور آپ کہا ہیں
عبدالودود — دسمبر 24، 2013 3:20 شام
بیحد شکریہ الف عیں بھائ۔ میں آپکا بیحد شکر گزار ہوں۔
عبدالودود — دسمبر 24، 2013 3:21 شام
محترم عبدالودود بھائی محفل اردو پر دلی خوش آمدید
بیحد شکریہ نایاب بہن۔
x boy — دسمبر 24، 2013 3:22 شام
جی ہاں داس ابوظہبی میں کا حصہ ہیں اور آپ کہا ہیں
دیرۃ دبئی
عبدالودود — دسمبر 24، 2013 3:22 شام
بیحد شکریہ عمر سیف بھای
عبدالودود — دسمبر 24، 2013 3:24 شام
خا جی۔ دی کم زاے یی۔ پہ پاکستان کی
عبدالودود — دسمبر 24، 2013 3:25 شام
وعلیکم السلام!
خوش آمدید عبد الودود بھائی!

شکریہ عبدالرحمن بھائی
نایاب — دسمبر 24، 2013 3:27 شام
بیحد شکریہ نایاب بہن۔
ہنستے مسکراتے رہیں سدا محترم بھائی ۔۔۔۔۔ آمین
عبدالودود — دسمبر 24، 2013 3:32 شام
ہنستے مسکراتے رہیں سدا محترم بھائی ۔۔۔ ۔۔ آمین
شکریہ جی۔ آپ بھی ہمیشہ خوش رہیں۔
انیس الرحمن — دسمبر 28، 2013 5:35 صبح
KwULv.png
عبدالودود — دسمبر 28، 2013 5:38 صبح
شکریہ انیس الرحمن بھائی

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.70418/page-2