السلام علیکم

محمد وارث — دسمبر 30، 2013 5:50 صبح
خوش آمدید عبدالودود صاحب
عبدالودود — دسمبر 30، 2013 6:01 صبح
خوش آمدید عبدالودود صاحب
شکریہ محمد وارث صاحب ، ہمیشہ خوش رہیں۔
ذوالقرنین — دسمبر 30، 2013 6:35 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید!
میرے کافی سارے رشتہ دار بشمول سالا صاحب ابو ظہبی میں اپنا ذاتی کاروبار کر رہے ہیں۔ اگر اللہ نے چاہا تو میں بھی فری میں وزٹ ویزے پر آؤں گا۔ :):):)
عبدالودود — دسمبر 30، 2013 6:37 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید!
میرے کافی سارے رشتہ دار بشمول سالا صاحب ابو ظہبی میں اپنا ذاتی کاروبار کر رہے ہیں۔ اگر اللہ نے چاہا تو میں بھی فری میں وزٹ ویزے پر آؤں گا۔ :):):)
نہت شکریہ ذوالقرنین بھائی۔ ضرور آئے گا۔ اچھا ملک ہے۔ ضرور دیکھیں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.70418/page-3