السلام علیکم

محمد اسامہ سَرسَری — اپریل 18، 2014 3:10 شام
اللہ خیر ہی کرے!!!
کینٹین ، کینٹین ہی رہے گی نا۔۔۔
مشاورتی ٹیم ابھی تک کسی خاص نتیجے پر نہیں پہنچ پائی ہے۔
ماہی احمد — اپریل 18، 2014 4:18 شام
مشاورتی ٹیم ابھی تک کسی خاص نتیجے پر نہیں پہنچ پائی ہے۔
میں آ رہی ہوں چائے پینے وہاں
آپ لوگ اپنی مشاورتیں کرتے رہیں ہمیں مطلب نہیں :p

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.71228/page-10